From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان کا صوبہ پنجاب 123 تحصیلوں میں تقسیم ہے، جو 36 اضلاع کا حصہ ہیں۔
صوبے کے تمام اضلاع اور ان کی تحصیلوں کی فہرست درج ذیل ہے:
مجموعی طور پر سندھ کے 23 اضلاع میں 94 تحصیلیں اور 18 شہری قصبہ جات (ٹاؤنز) ہیں۔ سندھ میں تحصیل کو تعلقہ کہا جاتا ہے۔ ذیل میں سندھ کے تمام اضلاع اور ان کی تحصیلیں درج ہیں:
شمار | ضلع | تحصیلوں کی تعداد | تحصیلیں (تعلقے) | ضلعی صدر مقام |
---|---|---|---|---|
1 | حیدرآباد |
4 |
حیدرآباد | |
2 | ٹنڈو محمد خان |
3 |
ٹنڈو غلام حیدر - ٹنڈو محمد خان - بلڑی شاہ کریم |
ٹنڈو محمد خان |
3 | ٹنڈو الہ یار |
3 |
جھنڈو مری - ٹنڈو الہ یار - چمبڑ |
ٹنڈو الہ یار |
4 | مٹیاری |
3 |
مٹیاری | |
5 | بدین |
5 |
بدین - ماتلی - شہید فاضل راہو - تلہار - ٹنڈو باگو |
بدین |
6 | دادو |
4 |
دادو - جوہی - میہڑ - خیرپور ناتھن شاہ |
دادو |
7 | جامشورو |
4 |
سیہون - تھانہ بولا خان - کوٹری - مانجھند |
جامشورو |
8 | گھوٹکی |
5 |
گھوٹکی - اوباوڑو - خان گڑھ - میرپور ماتھیلو - ڈہرکی |
میرپور ماتھیلو |
9 | جیکب آباد |
3 |
جیکب آباد - گڑھی خیرو - ٹھل |
جیکب آباد |
10 | کشمور |
3 |
کشمور - کندھ کوٹ - تنگوانی |
کندھ کوٹ |
11 | ٹھٹہ |
9 |
ٹھٹہ - میرپور ساکرو - گھوڑا باری - میرپور بٹھورو - شاہ بندر - جاتی سجاول - کھاروچھان - کیٹی بندر |
ٹھٹہ |
12 | خیرپور |
8 |
خیرپور - نارا - کوٹ ڈجی - صوبھو دیرو - ٹھری میرواہ - کنگری - فیض گنج - گمبٹ |
خیرپور |
13 | لاڑکانہ |
4 |
لاڑکانہ - رتو دیرو - ڈوکری - باقرانی |
لاڑکانہ |
14 | قمبر-شہدادکوٹ |
7 |
قمبر - شہداد کوٹ - وارہ - میرو خان - قبو سعید خان - نصیر آباد - سجاول جونیجو |
شہداد کوٹ |
15 | میرپور خاص |
6 |
میرپور خاص - ڈگری - کوٹ غلام محمد - جھڈو - سندھڑی - حسین بخش میاں |
میرپور خاص |
16 | نوشہرو فیروز |
6 |
نوشہرو فیروز - بھریا - مورو - کنڈیارو - محراب پور - پڈعیدن[2] |
نوشہرو فیروز |
17 | نواب شاہ |
4 |
نواب شاہ - سکرنڈ - دولت پور - دوڑ |
نواب شاہ |
18 | سانگھڑ |
6 |
سانگھڑ - جام نواز علی - شہدادپور - کھپرو - سنجھورو - ٹنڈو آدم |
سانگھڑ |
19 | شکارپور |
4 |
شکارپور - لکھی غلام شاہ - خان پور - گڑھی یاسین |
شکارپور |
20 | سکھر |
4 |
سکھر - روہڑی - پنو عاقل - صالح پٹ |
سکھر |
21 | تھرپارکر |
4 |
ڈیپلو - چھاچھرو - مٹھی - ننگرپارکر |
مٹھی |
22 | عمرکوٹ |
4 |
||
23 | کراچی |
18 قصبہ جات |
لیاری ٹاؤن - صدر ٹاؤن - جمشید ٹاؤن - گڈاپ ٹاؤن - سائٹ ٹاؤن - کیماڑی ٹاؤن - شاہ فیصل ٹاؤن - کورنگی ٹاؤن - لانڈھی ٹاؤن - بن قاسم ٹاؤن - ملیر ٹاؤن - گلشن اقبال ٹاؤن - لیاقت آباد ٹاؤن - شمالی ناظم آباد ٹاؤن - گلبرگ ٹاؤن - نئی کراچی ٹاؤن - اورنگی ٹاؤن - بلدیہ ٹاؤن - |
کراچی |
صوبہ خیبر پختونخوا میں کل 24 اضلاع ہیں۔
صوبہ بلوچستان کے کل 29 اضلاع ہیں، جن میں کل 101 تحصیلیں ہیں۔
شمار | ضلع | تحصیلوں کی تعداد | تحصیلیں | ضلعی صدر مقام |
---|---|---|---|---|
1 | آواران |
3 |
ماشکئی - آواران - جھل جاؤ[3] | آواران |
2 | بارخان |
1 |
بارخان | |
3 | بولان |
6 |
ڈھاڈر | |
4 | پنجگور |
4 |
پنجگور | |
5 | پشین |
5 |
پشین | |
6 | جعفر آباد |
6 |
اوستہ محمد - روجھان جمالی - جھٹ پٹ - گنداخہ - پنوار - صحبت پور |
جعفر آباد |
7 | جھل مگسی |
2 |
جھل مگسی | |
8 | چاغی |
4 |
چاغی | |
9 | خاران |
5 |
خاران | |
10 | خضدار |
5 |
خضدار | |
11 | ڈیرہ بگٹی |
3 |
سوئی - پھیلاؤ باغ - ڈیرہ بگٹی |
ڈیرہ بگٹی |
12 | زیارت |
2 |
زیارت | |
13 | ژوب |
4 |
قمر دین کاریز - اشوات - سمبازہ - ژوب |
ژوب |
14 | سبی |
3 |
سبی | |
15 | شیرانی |
1 |
شیرانی | |
16 | قلات |
2 |
قلات | |
17 | قلعہ سیف اللہ |
4 |
قلعہ سیف اللہ - مسلم باغ - لوئی بند - بدینی |
قلعہ سیف اللہ |
18 | قلعہ عبداللہ |
4 |
گلستان - دوبندی - چمن - قلعہ عبداللہ |
چمن |
19 | کیچ |
4 |
تربت | |
20 | کوہلو |
3 |
کوہلو | |
21 | کوئٹہ |
2 |
کوئٹہ | |
22 | گوادر |
5 |
گوادر | |
23 | لسبیلہ |
9 |
دریجی - حب - اوتھل - گڈانی - بیلہ - کنراج - لیاری - سونمیانی - لاکھڑا |
بیلہ |
24 | لورالائی |
2 |
لورالائی | |
25 | مستونگ |
4 |
مستونگ | |
26 | موسیٰ خیل |
2 |
موسیٰ خیل | |
27 | نصیر آباد |
3 |
تمبو - ڈیرہ مراد جمالی - چٹر |
ڈیرہ مراد جمالی |
28 | نوشکی |
2 |
نوشکی | |
29 | واشک |
1 |
- |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.