تحصیل میرپور ساکرو

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads
Remove ads

تحصیل میرپور ساکرو انگریزی (Tehsil Mirpur Sakro)پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ کی تحصیل ہے جو ساحل سمندر سے ملتی ہے۔[1] یے شہرموجودہ گھارو شہر سے اٹھارہ کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔اس وقت یے تعلقہ کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ میرپور ساکرو ایک قدیمی تاریخی علائقہ ہے۔  سردار لقمان خان ملکانی، شمشاد ساکرائی, پیرل پیاسی اور معروف شاعر جمال مراد گبول کا مسکن ہے۔

ساکرو عربوں کے حملے کے وقت بھی وہاں موجود تھا اس کی گواہی یہاں کے قدیم قلعے اور آثار دے رہے ہیں۔ساکرو کا علائقہ بہت پرانا اور تاریخی ہے اس کا ثبوت بھنبھور, دیبل جاکھی بندر, لاھری بندر, رانی جو کوٹ, داراجا جو شہر , رتو کوٹ, ملانی کوٹ ہے۔ ساکرو بھنبھور سے بہی پرانا ہے کیونکہ "بھنبھور" راجا بھنبھورائے نے تعمیر کیا تھا , جو ساکرو کے علائقے کا والی تھا۔ اس علائقے سے ساکرو ندی بہتی تھی اس لیے اس علائقے کو ساکرو کا نام دیا گیا۔بھنبھور, داراجا ,لاھری, جاکھی, تھررو اور بکار اس قدیم ساکرو کے شہر تھے۔ عربوں نے سب سے پہلے دیبل پر حملہ کیا جو ساکرو کا علائقہ تھا۔

Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading content...
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads