ضلع راولپنڈی
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع راولپنڈی (Rawalpindi District) پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر راولپنڈی ہے جس کے بالکل قریب پاکستان کا دار الحکومت اسلام آباد واقع ہے۔ مشہور شہروں میں راولپنڈی، گوجر خان، کہوٹہ، کلر سیداں اور ٹیکسلا شامل ہیں۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع راولپنڈی کی آبادی 6,118,911 افراد پر مشتمل ہے۔ ضلع راولپنڈی میں عمومی طور پر پنجابی کا پوٹھوہاری لہجہ، ہندکو، اردو، وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 4548 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 500 میٹر (1640.42 فٹ) ہے۔
راولپِنڈى | |
---|---|
ضلع | |
ضلع راولپنڈی | |
ضلع راولپنڈی کا محل وقوع | |
متناسقات: 33°20′N 73°15′E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
صدر مقام | راولپنڈی |
تحصیلیں | 7 |
رقبہ | |
• کل | 4,548 کلومیٹر2 (1,756 میل مربع) |
بلند ترین پیمائش | 2,790 میل (9,160 فٹ) |
پست ترین پیمائش | 300 میل (1,100 فٹ) |
آبادی (2023) | |
• کل | 6,118,911 |
• کثافت | 1,300/کلومیٹر2 (3,000/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان میں وقت (UTC+5) |
ویب سائٹ | www |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.