منطقۂ وقت (time zone)، سے مراد زمین کا وہ خطہ ہے جس کا معیاری وقت یکساں ہو، جسے عموماً مقامی وقت کہا جاتا ہے۔ منطقاتِ وقت اپنے مقامی وقت کا حساب متناسق عالمی وقت سے فرق کے تناسب سے لگاتے ہیں۔
معیاری مناطق وقت
- ایپیا، یوپولو، ساموا: متناسق عالمی وقت−11:00; 01:00
- ہونولولو، اواہو، ہوائی، ریاستہائے متحدہ: متناسق عالمی وقت−10:00; 02:00
- انچوریج، الاسکا، ریاستہائے متحدہ: متناسق عالمی وقت−09:00; 03:00
- لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ریاستہائے متحدہ: متناسق عالمی وقت−08:00; 04:00
- فینکس، ایریزونا، ریاستہائے متحدہ: متناسق عالمی وقت−07:00; 05:00
- میکسیکو شہر، میکسیکو: متناسق عالمی وقت−06:00; 06:00
- نیویارک شہر، ریاستہائے متحدہ: متناسق عالمی وقت−05:00; 07:00
- سینٹیگو، چلی: متناسق عالمی وقت−04:00; 08:00
- ساؤ پالو، برازیل: متناسق عالمی وقت−03:00; 09:00
- فرننڈو ڈی نرونہا، برازیل: متناسق عالمی وقت−02:00; 10:00
- پرایا، کیپ ورڈے: متناسق عالمی وقت−01:00; 11:00
- لندن، مملکت متحدہ: متناسق عالمی وقت; 12:00
- پیرس، فرانس: UTC+1; 13:00
- قاہرہ، مصر: UTC+2; 14:00
- ماسکو، روس: UTC+3; 15:00
- دوبئی، متحدہ عرب امارات: UTC+4; 16:00
- کراچی، پاکستان: UTC+5; 17:00
- ڈھاکہ، بنگلہ دیش: UTC+6; 18:00
- جکارتہ، انڈونیشیا : UTC+7; 19:00
- ہانگ کانگ، چین : UTC+8; 20:00
- ٹوکیو، جاپان: UTC+9; 21:00
- سڈنی، آسٹریلیا: UTC+10; 22:00
- نومیا، نئی کیلیڈونیا, فرانس: UTC+11; 23:00
نیز دیکھیے
- فہرست منطقات وقت بلحاظ ملک
- بین الا قوامی خط تاریخ
- منطقات وقت کی فہرست
- اعشاری وقت (metric time)
- روشنیروز بچتی وقت
- کینیڈا میں وقت
- مشرقی یورپی وقت
- یورپ کے منطقات وقت
- مغربی یورپی وقت
- مغربی یورپی گرما وقت
- مرکزی یورپی گرما وقت
- مشرقی یورپی گرما وقت
- بعید مشرقی یورپی وقت
- ماسکو وقت
- مکہ وقت
- بحر الکاہل منطقۂ وقت
- مغربی افریقہ وقت
- مشرقی افریقہ وقت
- وسطی افریقہ وقت
- جنوبی افریقہ معیاری وقت
- موریشس وقت
- کیپ ورڈی وقت
- سیچیلیس وقت
- کیلنن گراڈ وقت
- یاکاٹرنبرگ وقت
- اومسک وقت
- کریسنویارسک وقت
- ارکتسک وقت
- یاکتسک وقت
- ولادیوستوک وقت
- مگادان وقت
- کمچٹکا وقت
- انٹارکٹیکا میں وقت
- سمارا وقت
حوالہ جات
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.