مکہ وقت

From Wikipedia, the free encyclopedia

مکہ وقت (Mekkah Time) ایک معیاری وقت UTC+3 ہے جس میں خط طول البلد جو مکہ مکرمہ، سعودی عرب میں سے گزرتا ہے اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔

مکہ گھڑی

11 اگست 2010 (1 رمضان المبارک، 1431 ھ) دنیا کی سب سے بڑی گھڑی (مکہ میں) نے کام کرنا شروع کر دیا۔[1]

حوالہ جات

مزید دیکھیے

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.