From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستانی قوم (Pakistani people) وہ افراد ہیں جو جدید ریاست پاکستان کے شہری ہیں۔ 2017ء میں پاکستان کی آبادی 207 ملین سے زائد تھی جو اسے دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بناتی ہے۔[7]
کل آبادی | |||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
(187 ملین تقریباً 2.7% دنیا کی آبادی کا) | |||||||||||||||||||||
گنجان آبادی والے علاقے | |||||||||||||||||||||
پاکستان: 210,000,000 (2017) | |||||||||||||||||||||
ریاستہائے متحدہ[1] | 1,300,000+ | ||||||||||||||||||||
سعودی عرب | 1,200,000+ | ||||||||||||||||||||
مملکت متحدہ | 1,200,000[2] | ||||||||||||||||||||
متحدہ عرب امارات | 1,100,000+ | ||||||||||||||||||||
کویت | 650,000+ | ||||||||||||||||||||
کینیڈا | 175,310[3] | ||||||||||||||||||||
اطالیہ | 150,000+ | ||||||||||||||||||||
سلطنت عمان | 85,000+ | ||||||||||||||||||||
یونان | 80,000+ | ||||||||||||||||||||
فرانس | 60,000+ | ||||||||||||||||||||
جرمنی | 53,668+ | ||||||||||||||||||||
قطر | 52,000+ | ||||||||||||||||||||
ہسپانیہ | 47,000+ | ||||||||||||||||||||
بحرین | 45,500+ | ||||||||||||||||||||
چین | 43,000+[4] | ||||||||||||||||||||
ناروے | 39,134+ | ||||||||||||||||||||
ڈنمارک | 21,152+ | ||||||||||||||||||||
آسٹریلیا | 31,277+ | ||||||||||||||||||||
جنوبی کوریا | 25,000+[5] | ||||||||||||||||||||
نیدرلینڈز | 19,408+ | ||||||||||||||||||||
ہانگ کانگ | 13,000+[6] | ||||||||||||||||||||
جاپان | 10,000+ | ||||||||||||||||||||
زبانیں | |||||||||||||||||||||
اردو، پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی، کشمیری، براہوی، بلتی اور دیگر | |||||||||||||||||||||
مذہب | |||||||||||||||||||||
اسلام 97% (اکثریت سنی, جبکہ 20% شیعہ) مع مسیحی، ہندو، سکھ اور بہائی اقلیت |
دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پاکستانی افراد آباد ہیں۔
سمندر پار پاکستانیوں کے لیے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کو این آئی سی او پی بھی کہا جاتا ہے۔ جو اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن، وزارت مزدوران و افرادی قوت اور وزارت داخلہ کے باہمی عزم اور کاوشوں سے نادرا نے سر انجام دیا۔
چھوٹا پاکستان نام عام طور پر ان شہری علاقوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جہاں پاکستانی یا پاکستانی نسب کے لوگ (بیرون ملک مقیم پاکستانی) آباد ہوں۔
کانگریس دارالکتب، پیو ریسرچ سینٹر، سی آئی اے، کتاب حقائق عالم، جامعہ آکسفورڈ، جامعہ پنسلوانیا اور دیگر کی جمع کی گئی معلومات کے مطابق ملک میں مختلف عقائد کا فیصد تخمینہ مندرجہ ذیل ہے۔
پاکستان کا معاشرہ اور ثقافت مغرب میں بلوچ اور پشتون اور قدیم درد قبائل جیسے پنجابیوں، کشمیریوں، مشرق میں سندھیوں، مہاجرین، جنوب میں مکرانی اور دیگر متعدد نسلی گروہوں پر مشتمل ہے جبکہ شمال میں واکھی، بلتی اور شینا اقلیتیں۔ اسی طرح پاکستانی ثقافت ترک عوام، فارس، عرب اور دیگر جنوب ایشیائی، وسطی ایشیاء اور مشرق وسطی کے عوام کے طور پر اس کے ہمسایہ ممالک، کے نسلی گروہوں نے بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔
ذیل میں پاکستان کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں کی فہرست دی گئی ہے۔ پاکستانیوں کی مادری زبانوں کے لحاظ سے تناسب بھی ذیل میں شامل ہے۔
زبان | 1998ء مردم شماری | 2008ء اندازہ | بولنے والوں کے گنجان علاقے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | پنجابی | 58,433,431 | 58.11% | 76,367,360 | 54.68% | پنجاب | |||
2 | پشتو | 20,408,621 | 15.42% | 26,692,890 | 15.44% | صوبہ سرحد | |||
3 | سندھی | 18,661,571 | 14.10% | 24,410,910 | 14.12% | سندھ | |||
4 | اردو | 10,019,576 | 7.57% | 13,120,540 | 7.59% | کراچی | |||
5 | بلوچی | 4,724,871 | 3.57% | 6,204,540 | 3.59% | بلوچستان | |||
6 | دوسری زبانیں | 6,167,515 | 4.66% | 8,089,150 | 3.59% | ||||
کل | 132,352,279 | 100% | 172,900,000 | 100% | پاکستان | ||||
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.