حمزہ بن عبد المطلب
پیغمبر اسلام محمد کے چچا / From Wikipedia, the free encyclopedia
حمزہ بن عبد المطلب (پیدائش: 568ء یا 570ء– وفات: 30 مارچ 625ء) حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا اور رضاعی بھائی ہیں دونوں نے ثوبیہ جو ابو لہب کی لونڈی تھی کا دودھ پیا تھا۔[4] بعثت کے چھ برس بعد جب ابوجہل حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مخالفت میں حد سے تجاوز کر گیا تو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حمایت کے جوش میں اسلام قبول کر لیا۔ بے حد جری اور دلیر تھے۔ دوسرے مسلمانوں کے ساتھ مدینہ منورہ کو ہجرت کی۔ جنگ بدر میں حصہ لیا اور خوب داد شجاعت دی۔غزوہ احد میں جام شہادت نوش کی۔
اجمالی معلومات حمزہ بن عبد المطلب, (عربی میں: حمزة بن عبد المطلب) ...
حمزہ بن عبد المطلب | |
---|---|
(عربی میں: حمزة بن عبد المطلب) | |
محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے فوجی کمانڈر | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 568ء مکہ [1][2] |
وفات | 22 مارچ 625ء (56–57 سال) جبل احد |
قاتل | وحشی بن حرب |
طرز وفات | لڑائی میں ہلاک |
زوجہ | سلمیٰ بنت عمیس |
اولاد |
|
والد | عبد المطلب [3] |
والدہ | ہالہ بنت وہب |
بہن/بھائی | |
رشتے دار |
half-brothers:
half-sisters:
|
عملی زندگی | |
پیشہ | شکاری ، مصنف ، عسکری قائد |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
وفاداری | محمد صلی اللہ علیہ وسلم (623–625) |
لڑائیاں اور جنگیں | |
Tribe | قریش (بنو ہاشم) |
Religion | اسلام |
درستی - ترمیم |
بند کریں