ہالہ بنت وہب
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہالہ بنت وہیب بن عبد مناف بن زہرہ (عربی: هالة بنت وهیب بن زهرة) [1]عبد المطلب بن ہاشم کی زوجہ اور حمزہ اور صفیہ کی والدہ تھیں۔ وہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی والدہ ماجدہ آمنہ بنت وہب کی چچا زاد بہن تھیں۔ اور اس اعتبار سے حمزہ آنحضرت ﷺ کے خالہ زاد بھائی ہیں۔[2]
اجمالی معلومات ہالہ بنت وہب, معلومات شخصیت ...
ہالہ بنت وہب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شوہر | عبد المطلب ![]() |
اولاد | مقوم بن عبد المطلب ، حمزہ بن عبد المطلب ، حجل بن عبد المطلب ، صفیہ بنت عبد المطلب ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں