مقوم بن عبد المطلب
From Wikipedia, the free encyclopedia
مقوم بن عبد المطلب ہالہ بنت وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلام کے بیٹے تھے۔ ایک روایت میں فاطمہ بنت عمرو بن عایذ بن عمران بن مخزوم بن یقظہ بن مرہ کے بیٹے تھے۔ بعض روایات کی رو سے یہ نام عبدالکعبہ بن عبد المطلب تھا۔[1]
اجمالی معلومات مقوم بن عبد المطلب, معلومات شخصیت ...
مقوم بن عبد المطلب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
والد | عبد المطلب |
والدہ | ہالہ بنت وہب |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
بند کریں