سلمیٰ بنت عمیس
From Wikipedia, the free encyclopedia
سلمیٰ بنت عمیس یہ پہلے سید الشہداء حمزہ کے نکاح میں آئیں اور ان سے ایک صاحبزادی پیدا ہوئیں جن کا نام امۃ اللہ تھا حمزہ کی شہادت کے بعد ان سے شداد بن الہاد نے نکاح کر لیا اور ان سے عبد اللہ و عبد الرحمٰن دو فرزند پیدا ہوئے۔[1]
اجمالی معلومات سلمیٰ بنت عمیس, معلومات شخصیت ...
سلمیٰ بنت عمیس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شوہر | حمزہ بن عبد المطلب ![]() |
اولاد | امامہ بنت حمزہ ![]() |
والدہ | ہند بنت عوف بن زہیر ![]() |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں