امامہ بنت حمزہ
صحابیہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
امامہ بنت حمزہ (وفات: ساتویں صدی عیسوی، بمقام مدینہ منورہ) عہد نبوی میں موجود مشہور صحابیہ تھیں۔ امامہ کے والد حمزہ بن عبد المطلب اور والدہ سلمیٰ بنت عمیس تھیں۔ امامہ عہدِ نبوی اور عہدِ صحابہ کی ایک معروف شخصیت تھیں۔
اجمالی معلومات امامہ بنت حمزہ, معلومات شخصیت ...
امامہ بنت حمزہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 595 حجاز, سعودی عرب |
وفات | 630 حجاز, سعودی عرب |
دیگر نام | بنت حمزہ |
شریک حیات | سلمہ بن ابی سلمہ ![]() |
اولاد | لاولد |
والدین |
|
والد | حمزہ بن عبد المطلب ![]() |
والدہ | سلمیٰ بنت عمیس ![]() |
خاندان | بنو ہاشم |
عملی زندگی | |
وجہ شہرت | محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابیہ اور چچا زاد بہن |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں