![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f8/Maymunah_bint_al_Harith.png/640px-Maymunah_bint_al_Harith.png&w=640&q=50)
میمونہ بنت حارث
حضرت محمد کی بیوی / From Wikipedia, the free encyclopedia
ام المؤمنین میمونہ بنت حارث (پیدائش: 592ء— وفات: دسمبر 671ء) پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک تھیں۔آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری زوجہ تھیں۔آپ نے 51ھ میں وفات پائی ۔
اجمالی معلومات میمونہ بنت حارث, (عربی میں: مَيْمُونَة بِنْت ٱلَحَارِث ٱلْهِلَالِيَّة) ...
میمونہ بنت حارث | |
---|---|
(عربی میں: مَيْمُونَة بِنْت ٱلَحَارِث ٱلْهِلَالِيَّة) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 592ء ![]() مکہ ![]() |
وفات | دسمبر672ء (79–80 سال) ![]() مکہ ، سلطنت امویہ ![]() |
مدفن | مکہ ![]() |
شہریت | عرب ![]() |
شریک حیات | ابو رہم بن عبدالعزیٰ (–629)[1] محمد بن عبداللہ (629–8 جون 632)[1] ![]() |
والدہ | ہند بنت عوف بن زہیر ![]() |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں