From Wikipedia, the free encyclopedia
ہند بنت عوف بن زہير صحابیہ ہیں، جو 2 ازواج نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی، یعنی 2 ام المؤمنین خواتین کی والدہ ہیں۔[1] اور ان کی تین بیٹیاں نبی اکرم اور مولا علی کی چچیاں ہیں۔ اور یہ 3 خلفائے راشد کی بھی ساس ہیں۔
ہند بنت عوف بن زہیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6ویں صدی |
اولاد | سلمیٰ بنت عمیس ، لبابہ بنت حارث ، میمونہ بنت حارث ، زینب بنت خزیمہ ، اسماء بنت عمیس |
درستی - ترمیم |
ہند بنت عوف بن زہیر بن حارث بن حماطہ بن حمیر۔
آپ نے تین افراد سے شادی کی اور ہر ایک کے بچوں کی ماں بنیں۔ خزیمہ، حارث اور عمیس
ان کی بیٹیاں اور داماد درج ذیل ہیں۔
آپ کی بیٹیاں وہ جلیل القدر صحابیات ہیں جو عرب کے معزز ترین اشخاص کی بیویاں تھیں، اسی لیے آپ کو عرب میں عظیم ترین دامادوں کی ساس کہا جاتا ہے۔ بہت سے داماد اور نواسے، صحابہ کرام ہیں۔
عبد اللہ بن عباس، فضل بن عباس، عبد اللہ بن جعفر طیار، محمد بن ابوبکر، یحی بن علی مرتضی، خالد بن ولید
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.