غزوہ احد
مسلمانوں اور مشرکینِ مکہ کے درمیان احد کے پہاڑ کے دامن میں ہوئی جنگ / From Wikipedia, the free encyclopedia
جنگ احد 17 شوال 3ھ (23 مارچ 625ء) میں مسلمانوں اور مشرکینِ مکہ کے درمیان احد کے پہاڑ کے دامن میں ہوئی۔ مشرکین کے لشکر کی قیادت ابوسفیان کے پاس تھی اور اس نے 3000 سے زائد افراد کے ساتھ مسلمانوں پر حملہ کی ٹھانی تھی جس کی باقاعدہ تیاری کی گئی تھی۔ مسلمانوں کی قیادت حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کی۔ اس جنگ کے نتیجہ کو کسی کی فتح یا شکست نہیں کہا جا سکتا کیونکہ دونوں طرف شدید نقصان ہوا اور کبھی مسلمان غالب آئے اور کبھی مشرکین لیکن آخر میں مشرکین کا لشکر لڑائی ترک کر کے مکہ واپس چلا گیا۔
اجمالی معلومات غزوہ احد, سلسلہ مہمات نبوی کی فہرست ...
غزوہ احد | |||
---|---|---|---|
سلسلہ مہمات نبوی کی فہرست ![]() | |||
عمومی معلومات | |||
| |||
متحارب گروہ | |||
مسلمانانِ مدینہ | قریشِ مکہ | ||
قائد | |||
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حمزہ ابن عبد المطلب علی ابن ابی طالب | ابو سفیان خالد بن ولید | ||
قوت | |||
1000 سے کم | 3200 | ||
نقصانات | |||
70 شہادتیں[1] | 27 ہلاکتیں | ||
![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں