غزوہ بدر
کفر اور اسلام کی پہلی جنگ / From Wikipedia, the free encyclopedia
غزوہ بدر (عربی: غزوة بدر الكبرى وبدر القتال ويوم الفرقان) 17 رمضان 2 ہجری بمطابق 13 مارچ 624ء کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی قیادت میں مسلمانوں اور ابو جہل کی قیادت میں مکہ کے قبیلہ قریش اور دیگر عربوں کے درمیاں میں مدینہ میں جنوب مغرب میں بدر نامی مقام پر ہوا۔ اسے غزوہ بدر کبری بھی کہتے ہیں۔[1][2]
اجمالی معلومات غزوۂ بدر, تاریخ ...
غزوۂ بدر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ مسلمان-قریش جنگیں | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
مدینہ منورہ کے مسلمان | قریشِ مکہ | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
پیغمبر محمد ابوبکر صدیق عمر بن خطاب حمزہ بن عبد المطلب علی بن ابی طالب |
ابوجہل ⚔ عتبہ بن ربیعہ ⚔ امیہ بن خلف ⚔ ہند بنت عتبہ | ||||||
طاقت | |||||||
313 پیادہ فوج اور گھوڑسوار فوج: 2 گھوڑے اور 70 اونٹ | 950 پیادہ فوج اور گھوڑسوار فوج: 100 گھوڑے اور 170 اونٹ | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
14 شہید | 70 مقتول، 70 قیدی |
بند کریں