عتبہ بن ربیعہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو الولید عتبہ بن ربیعہ عہد نبوی میں قریش کے مشہور بت پرست سرداروں میں سے ایک تھے۔ وہ ابو حذیفہ، ولید بن عتبہ، فاطمہ بنت عتبہ (زوجہ عقیل بن ابی طالب) اور ہند بنت عتبہ ہند کے والد اور ابو سفیان بن حرب کے سسر تھے۔ غزوہ بدر میں جناب حمزہ بن عبد المطلب نے عتبہ کو قتل کیا تھا۔
اجمالی معلومات عتبہ بن ربیعہ, (عربی میں: عتبة بن ربيعة) ...
عتبہ بن ربیعہ | |
---|---|
(عربی میں: عتبة بن ربيعة) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 567ء ![]() مکہ ![]() |
وفات | سنہ 624ء (56–57 سال) ![]() بدر ![]() |
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا ![]() |
قاتل | حمزہ بن عبد المطلب ![]() |
طرز وفات | لڑائی میں ہلاک ![]() |
رہائش | مکہ ![]() |
زوجہ | فاطمہ عامریہ ![]() |
اولاد | ہند بنت عتبہ ، ابو حذیفہ ، ولید بن عتبہ ، ابو ہاشم بن عتبہ ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | تاجر ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں