پاکستان سپر لیگ 2018ء

From Wikipedia, the free encyclopedia

پاکستان سپر لیگ 2018ء (مشہور بہ پی ایس ایل 3; اس کا تشہیری نام ایچ بی ایل پی ایس ایل 2018ء ہے بوجہ اشتہار)[1] یہ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا دور ہے، یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔ اس میں کل 6 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔[2][3] اس کا فائنل میچ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں ہوا۔ جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 3 ووکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

اجمالی معلومات تاریخ, منتظم ...
پاکستان سوپر لیگ 2018ء
تاریخ22 فروری – 25 مارچ 2018[1]
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور پلے آفز
میزبان متحدہ عرب امارات
 پاکستان
فاتح (دوسری بار)
رنر اپ
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے34
باضابطہ ویب سائٹpsl-t20.com
یو ڈی آر ایستمام میچوں میں
2017
2019
بند کریں

افتتاحی تقریب

امریکی پاپ گلوکار جیسن ڈیرولو بشمول پاکستان کے سابق فوجیوں کے ساتھ ساتھ نمایاں عابدہ پروین، علی ظفر اور شہزاد رائے نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم بتاریخ 22 فروری کو افتتاحی تقریب میں گلوکاری کی۔ حریم فاروق اور بلال اشرف تقریب کے میزبان تھے۔ تقریب میں پاکستانی سچل آرکسٹرا اور آتش بازی نماياں چیز تھیں۔[4] ظفر کی پہلی پاکستانی فلم کی طیفا ان ٹربل کی جھلکی دکھائی گئی۔[5]

ٹیمیں اور ارکان

پی ایس ایل 2018ء میں 6 ٹیمیں ہیں، پچھلے تمام سیزن میں 5 ٹیمیں شریک تھیں; اور اب ایک نئی ٹیم ملتان کی شامل کی گئی ہے۔

2018ء کے سیزن میں شریک کھلاڑیوں کا ڈرافٹ لاہور میں بتاریخ 12 نومبر 2017ء کو پیش کیا گیا۔ اس میں 501 کھلاڑی، بشمول کئی پاکستانی اور بین الاقوامی کھلاڑی، جن کو 5 مختلف زمروں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ ہر فرنچائز کو زیادہ سے زیادہ سات غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت کل، 21 کھلاڑی چننے کی اجازت دی گئی تھی۔[6][7]

دیگر معلومات اسلام آباد یونائیٹڈ, کراچی کنگز ...
اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی کنگز لاہور قلندرز ملتان سلطانز پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
بند کریں

میدان

2016ء اور 2017ء سیزن کی طرح ہی، 2018ء کے زیادہ تر میچ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوں گے۔ البتہ، کچھ میچوں کے پاکستان میں انعقاد کی منصوبہ بندی کی گئی ہے; یہ میچ لاہور اور کراچی میں منعقد ہوں گے، جو سیکورٹی کلیئرنس سے مشروط ہیں۔[9] ہر پی ایل ایس غیر ملکی کھلازی کو پاکستان میں منعقد ہونے والے میچوں پر اضافی 10,000 امریکی ڈالر فی میچ دیے جائیں گے۔[10][11][12][13]

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی سیکورٹی ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، کا 23 اکتوبر کو دورہ کیا اور صورت حال کا جائزہ لیا۔[14][15][16] تو، چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے 22 نومبر کو کہا کہ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش فروری 2018ء تک میں مکمل ہو جائے گی اور یہ اسٹیڈیم ایس ایل فائنل کی میزبانی کرے گا۔[17]

دیگر معلومات متحدہ عرب امارات, پاکستان ...
متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات پاکستان کا پرچم پاکستان
دبئی شارجہ لاہور کراچی
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم قذافی اسٹیڈیم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
گنجائش: 25,000 گنجائش: 15,000 گنجائش: 27,000 گنجائش: 34,228
Thumb Thumb Thumb Thumb
بند کریں

ذرائع ابلاغ میں تشہیر

طرز

پوائنٹ جدول

اسلام آباد یونائیٹڈ 10730014+0.296
کراچی کنگز 10540111+0.028
پشاور زلمی 10550010+0.464
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10550010+0.312
ملتان سلطانز 1045019-0.191
لاہور قلندرز 1037006-0.931

لیگ اسٹیج

[a]

فکسچرز

[a]

22 فروری
22:00
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
151/6 (20 اوور)
ب
ملتان سلطانز
152/3 (19.1 اوور)
محمد حفیظ 59 (52)
محمد عرفان 2/19 (4 اوور)
ملتان won by 7 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Tim Robinson (انک)and احمد شہاب (پاک)
بہترین کھلاڑی: کمار سنگاکارا (ملتان سلطانز)
  • Multan Sultans won the toss and elected to field.
  • ابتسام شیخ (پشاور زلمی) made his T20 debut.

23 فروری
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
149/9 (20 اوور)
ب
کولن انگرام 41 (21)
شین واٹسن 3/22 (4 اوور)
عمر امین 31 (31)
عماد وسیم 2/19 (4 اوور)
کراچی won by 19 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: رینمورمارٹینز (سری) اور راشد ریاض (پاک)
بہترین کھلاڑی: کولن انگرام (کراچی کنگز)
  • Karachi Kings won the toss and elected to bat.

23 فروری
21:00
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
179/5 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز
136 (17.2 اوور)
فخر زمان 49 (30)
جنید خان 3/24 (3 اوور)
ملتان won by 43 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: آصف یعقوب (پاک) اور Tim Robinson (انک)
بہترین کھلاڑی: عمران طاہر (ملتان سلطانز)
  • Lahore Qalandars won the toss and elected to field.
  • شاہین آفریدی (لاہور قلندرز) made his T20 debut.
  • جنید خان (ملتان سلطانز) became the first bowler in in the team and the second bowler in PSL history to take a hattrick۔[18]

24 فروری
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
176/6 (20 اوور)
ب
کامران اکمل 53 (32)
فہیم اشرف 2/37 (4 اوور)
فہیم اشرف 54* (30)
عمید آصف 4/23 (4 اوور)
پشاور won by 34 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: رینمورمارٹینز (سری) اور راشد ریاض (پاک)
بہترین کھلاڑی: عمید آصف (پشاور زلمی)
  • Islamabad United won the toss and elected to field.

24 فروری
21:00
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
119/9 (20 اوور)
ب
شین واٹسن 66 (42)
سنیل نارائن 1/40 (4 اوور)
کوئٹہ won by 9 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: آصف یعقوب (پاک) اور Tim Robinson (انک)
بہترین کھلاڑی: محمد نواز (کوئٹہ گلیڈیئٹر)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.

25 فروری
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
113 (19.5 اوور)
ب
شعیب ملک 35 (36)
رومان رئیس 3/14 (3.5 اوور)
حسین طلعت 48* (34)
عمران طاہر 3/19 (4 اوور)
اسلام آباد won by 5 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: رینمورمارٹینز (سری) اور راشد ریاض (پاک)
بہترین کھلاڑی: حسین طلعت (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Islamabad United won the toss and elected to field.

25 فروری
21:00
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
131/9 (20 اوور)
ب
کراچی کنگز
135/5 (19.4 اوور)
ڈیوائن سمتھ 71* (51)
محمد عامر 2/6 (2 اوور)
جو ڈینلی 29 (39)
ابتسام شیخ 2/25 (4 اوور)
کراچی won by 5 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: رینمورمارٹینز (سری) اور Tim Robinson (انک)
بہترین کھلاڑی: ڈیوائن سمتھ (پشاور زلمی)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to bat.

26 فروری
21:00
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
159/7 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز
132 (18.3 اوور)
کراچی won by 27 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: رینمورمارٹینز (سری) اور Tim Robinson (انک)
بہترین کھلاڑی: شاہد آفریدی (کراچی کنگز)
  • Karachi Kings won the toss and elected to bat.

28 فروری
21:00
اسکور کارڈ
ب
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
135/4 (17.1 اوور)
لیوک رونچی 43 (26)
Hasan Khan 1/12 (2 اوور)
کیون پیٹرسن 48 (34)
Steven Finn 3/35 (4 اوور)
کوئٹہ won by 6 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Tim Robinson (انک)and رینمورمارٹینز (SL)
بہترین کھلاڑی: کیون پیٹرسن (کوئٹہ گلیڈیئٹر)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.

1 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
ب
پشاور زلمی
143/5 (19.4 اوور)
شین واٹسن 47 (32)
وہاب ریاض 2/16 (4 اوور)
تمیم اقبال 36 (38)
شین واٹسن 1/16 (4 اوور)
پشاور won by 5 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Tim Robinson (انک)
بہترین کھلاڑی: ڈیرن سیمی (پشاور زلمی)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.

2 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
  • Karachi Kings won the toss and elected to bat.
  • No play was possible due to rain.

دیگر معلومات سوپر اوور, گیند ...
بند کریں
2 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
ب
لاہور قلندرز
121 (19.4 اوور)
جے پی ڈومنی 34 (36)
یاسر شاہ 3/20 (4 اوور)
آغا سلمان 48 (35)
سمت پٹیل 3/17 (4 اوور)
Match tied; ( اسلام آباد won the سپر اوور)
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Khalid Mehmood (پاک) اور رینمورمارٹینز (SL)
بہترین کھلاڑی: محمد سمیع (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Lahore Qalandars won the toss and elected to field.
  • This was the first ever super over in PSL history.

3 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
ملتان سلطانز
108/1 (16.4 اوور)
سرفراز احمد 30 (33)
سہیل تنویر 3/14 (3 اوور)
کمار سنگاکارا 51* (44)
Hasan Khan 1/25 (3 اوور)
ملتان won by 9 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور احمد شہاب (پاک)
بہترین کھلاڑی: سہیل تنویر (ملتان سلطانز)
  • Multan Sultans won the toss and elected to field.
  • عمران طاہر (ملتان سلطانز) became the third bowler in PSL history to take a hattrick۔[19]

3 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
100 (17.2 اوور)
ب
پشاور زلمی
104/0 (13.4 اوور)
فخر زمان 30 (17)
لیام ڈاؤسن 3/20 (4 اوور)
پشاور won by 10 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Tim Robinson (انک)and رینمورمارٹینز (SL)
بہترین کھلاڑی: لیام ڈاؤسن (پشاور زلمی)
  • Lahore Qalandars won the toss and elected to bat.
  • This was the first ever victory by a 10 wicket margin in PSL history.[20]

4 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
153/6 (20 اوور)
ب
بابر اعظم 55 (53)
فہیم اشرف 3/23 (4 اوور)
لیوک رونچی 71 (37)
Mohammad Irfan 1/16 (3 اوور)
اسلام آباد won by 8 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Tim Robinson (انک)
بہترین کھلاڑی: لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Islamabad United won the toss and elected to field.

6 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
183/3 (20 اوور)
ب
پشاور زلمی
164/8 (20 اوور)
صہیب مقصود 85* (42)
لیام ڈاؤسن 1/17 (4 اوور)
محمد حفیظ 56 (41)
سہیل تنویر 3/14 (4 اوور)
ملتان won by 19 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور آصف یعقوب (پاک)
بہترین کھلاڑی: صہیب مقصود (ملتان سلطانز)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.

7 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
152/5 (20 اوور)
ب
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
156/8 (19.5 اوور)
شعیب ملک 65* (43)
محمد نواز 1/18 (3 اوور)
ریلی روسو 27 (24)
عمر گل 6/24 (4 اوور)
کوئٹہ won by 2 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Tim Robinson (انک)
بہترین کھلاڑی: عمر گل (ملتان سلطانز)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.

8 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
163/8 (20 اوور)
ب
انتون ڈیوچچ 62 (42)
فہیم اشرف 3/32 (4 اوور)
لیوک رونچی 77 (41)
سنیل نارائن 3/28 (4 اوور)
اسلام آباد won by 6 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Tim Robinson (انک)
بہترین کھلاڑی: لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Islamabad United won the toss and elected to field.
  • لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ) equalled the record of fastest fifty in PSL (22 balls)۔[21]

8 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
ب
کراچی کنگز
113/8 (20 اوور)
عماد وسیم 35 (31)
Anwar Ali 2/21 (3 اوور)
کوئٹہ won by 67 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: شوزیب رضا (پاک) اور آصف یعقوب (پاک)
بہترین کھلاڑی: شین واٹسن (کوئٹہ گلیڈیئٹر)
  • Karachi Kings won the toss and elected to field.
  • This was the biggest win in PSL history in term of runs.[22]

9 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
114 (19.4 اوور)
ب
لاہور قلندرز
115/4 (18.4 اوور)
لاہور won by 6 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: آصف یعقوب (پاک) اور Tim Robinson (انک)
بہترین کھلاڑی: شاہین آفریدی (لاہور قلندرز)
  • Multan Sultans won the toss and elected to bat.

9 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
ب
پشاور زلمی
156/9 (20 اوور)
جے پی ڈومنی 73* (54)
وہاب ریاض 3/30 (4 اوور)
وہاب ریاض 33* (25)
سمت پٹیل 4/34 (4 اوور)
اسلام آباد won by 26 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: احمد شہاب (پاک) اور علیم ڈار (پاک)
بہترین کھلاڑی: جے پی ڈومنی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.

10 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
188/3 (20 اوور)
ب
ملتان سلطانز
125 (19.4 اوور)
جو ڈینلی 78 (55)
ہارڈس ویلون 2/49 (4 اوور)
کراچی won by 63 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور آصف یعقوب (پاک)
بہترین کھلاڑی: شاہد آفریدی (کراچی کنگز)
  • Multan Sultans won the toss and elected to field.

10 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
157/5 (20 اوور)
ب
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
158/4 (19.2 اوور)
ڈیوائن سمتھ 49 (33)
شین واٹسن 2/26 (4 اوور)
سرفراز احمد 45* (31)
Hasan Ali 1/25 (4 اوور)
کوئٹہ won by 6 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: احمد شہاب (پاک) اور Tim Robinson (انک)
بہترین کھلاڑی: سرفراز احمد (کوئٹہ گلیڈیئٹر)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.
  • As a result of this match Lahore Qalandars were eliminated from the competition۔

دیگر معلومات سوپر اوور, گیند ...
بند کریں
11 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
163/5 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز
163/8 (20 اوور)
بابر اعظم 61 (49)
Sohail Khan 3/34 (4 اوور)
آغا سلمان 50 (45)
Mohammad Irfan 2/35 (4 اوور)
Match tied; ( لاہور won the سپر اوور)
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Tim Robinson (انک)
بہترین کھلاڑی: آغا سلمان (لاہور قلندرز)
  • Lahore Qalandars won the toss and elected to field.

'


13 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
ب
ملتان سلطانز
152 (19.1 اوور)
لیوک رونچی 58 (36)
عمر گل 2/26 (4 اوور)
کیرون پولارڈ 73 (47)
سمت پٹیل 2/11 (2 اوور)
اسلام آباد won by 33 runs
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور راشد ریاض (پاک)
بہترین کھلاڑی: لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Multan Sultans won the toss and elected to field.
  • As a result of this match Islamabad United and Quetta Gladiators advanced to playoffs۔

14 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
186/4 (20 اوور)
ب
فخر زمان 94 (50)
Hasan Khan 1/3 (1 over)
ریلی روسو 42 (22)
سنیل نارائن 2/22 (4 اوور)
لاہور won by 17 runs
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: راشد ریاض (پاک) اور Tim Robinson (انک)
بہترین کھلاڑی: فخر زمان (لاہور قلندرز)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.

15 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
181/6 (20 اوور)
ب
کراچی کنگز
137/8 (20 اوور)
بابر اعظم 66 (50)
لیام ڈاؤسن 3/17 (4 اوور)
پشاور won by 44 runs
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: احمد شہاب (پاک) اور شوزیب رضا (پاک)
بہترین کھلاڑی: کامران اکمل (پشاور زلمی)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to bat.

15 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
ب
سرفراز احمد 43 (30)
فہیم اشرف 3/19 (4 اوور)
جے پی ڈومنی 54 (47)
راحت علی 2/33 (3.2 اوور)
اسلام آباد won by 6 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Khalid Mehmood (پاک) اور علیم ڈار (پاک)
بہترین کھلاڑی: جے پی ڈومنی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to bat.

16 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
172/4 (20 اوور)
ب
پشاور زلمی
176/3 (18 اوور)
انتون ڈیوچچ 70 (42)
Hasan Ali 2/24 (4 اوور)
کامران اکمل 107* (61)
یاسر شاہ 2/40 (4 اوور)
پشاور won by 7 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: راشد ریاض (پاک) اور شوزیب رضا (پاک)
بہترین کھلاڑی: کامران اکمل (پشاور زلمی)

16 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
ب
کراچی کنگز
125/3 (17 اوور)
Asif Ali 34 (14)
عثمان خان شنواری 4/17 (4 اوور)
جو ڈینلی 36 (28)
فہیم اشرف 1/13 (3 اوور)
کراچی won by 7 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Khalid Mehmood (پاک)
بہترین کھلاڑی: عثمان خان شنواری (کراچی کنگز)
  • Karachi Kings won the toss and elected to field.
  • Karachi Kings advanced to playoffs as a result of this match۔
  • As a result of this match Multan Sultans were eliminated from the competition۔

پلے آف

[a]

سیمی فائنل فائنل
  25 مارچ — نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
18 مارچ — دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
1 isb 155/2 (12.3 اوور)
2 khi 154/4 (20 اوور) 1 isb  
isb جیت 8 ووکٹوں سے  2 pesh  
 
21 مارچ — قذافی اسٹیڈیم
2 khi 157/2 (16 اوور)
3 pesh 170/7 (16 اوور)
pesh جیت 13 رن 
20 مارچ — قذافی اسٹیڈیم
3 pesh 157 (20 اوور)
4 qta 156/9 (20 اوور)
pesh جیت 1 رن 

افتتاحی

کوالیفائر 1

18 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
154/4 (20 اوور)
ب
کولن انگرام 68* (39)
محمد سمیع 2/20 (4 اوور)
لیوک رونچی 94* (39)
ٹیمل ملز 1/32 (2 اوور)
اسلام آباد 8 ووکٹوں سے جیت گئی
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: راشد ریاض (پاک) اور علیم ڈار (پاک)
بہترین کھلاڑی: لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ) پی ایس ایل کی تیز ترین ففٹی بنائی (19 بال)۔[23]
  • پی ایس ایل کے اس سیزن کی یہ بلحاظ بال سب سے بڑی فتح تھی۔
  • As a result of this match Islamabad United advanced to the final.۔

الیمنیٹر

20 مارچ
19:00
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
157 (20 اوور)
ب
لیام ڈاؤسن 62 (35)
راحت علی 4/16 (4 اوور)
سرفراز احمد 35 (21)
حسن علی 2/21 (4 اوور)
ثمین گنل 2/21 (4 اوور)
پشاور 1 رن سے جیت گئی
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: حسن علی (پشاور زلمی)
  • کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔
  • پشاور زلمی نے الیمنیٹر 2 کے لیے جگہ بنا لی۔
  • اس میچ کے نتیجے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مقابلے سے باہر ہو گئی۔

کوالیفائر 2

21 مارچ
19:00
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
170/7 (16 overs)
ب
کراچی کنگز
157/2 (16 overs)
کامران اکمل 77 (27)
روی بھوپارا 3/35 (3 overs)
جوے ڈینلی 79* (46)
ثمین گل 1/20 (3 اوور)
پشاور 13 رن سے جیت گئی
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: شعیب رضا (پاک) اور علیم ڈار (پاک)
بہترین کھلاڑی: کامران اکمل (پشاور زلمی)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کی۔
  • بارش کی وجہ سے میچ کو 16، 16 اووروں تک محدود کر دیا گیا۔
  • کامران اکمل (پشاور زلمی) نے پی ایس ایل کی تیز ترین ففٹی بنائی (17 بال)۔
  • پفاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی۔
  • کراچی کنکز پی ایکس ایل 2018ء سے باہر ہو گئی۔

فائنل

25 مارچ
20:00
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
148/9 (20 اوور)
ب
لوک رانچی 52 (26)
کرس جورڈن (کرکٹ کھلاڑی) 2/22 (3 اوور)
اسلام آباد 3 ووکٹوں سے جیت گئی
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، کراچی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور شوزیب رضا (پاک)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • اسلام آباد یوناٹیٹڈ نے دوسری بار پی ایس ایل کا اعزاز اپنے نام کیا۔

Awards and statistics

Most runs

دیگر معلومات Player, Team ...
PlayerTeam Mat Inns Runs Ave SR HS 100 50 4s 6s
نیوزی لینڈ کا پرچم لیوک رونچی اسلام آباد یونائیٹڈ 101038342.55179.8194*044719
پاکستان کا پرچم کامران اکمل پشاور زلمی 111134738.55143.98107*133620
پاکستان کا پرچم بابر اعظم کراچی کنگز 111033937.66119.3666042710
آسٹریلیا کا پرچم شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 101031935.44135.1690*022522
پاکستان کا پرچم فخر زمان لاہور قلندرز 101027727.70147.3494012316
Source: ESPNcricinfo.com، Last updated : 20 مارچ 2018
  • The Player with most runs will be awarded with a Green cap and حنیف محمد Award at the end of the season.[24]
بند کریں

Most wickets

دیگر معلومات Player, Team ...
PlayerTeam Mat Inns Wkts Ave Econ BBI SR 4WI 5WI
پاکستان کا پرچم فہیم اشرف اسلام آباد یونائیٹڈ 11111716.357.72&100000000000000065714283/1912.700
پاکستان کا پرچم وہاب ریاض پشاور زلمی 11111617.506.51&100000000000000061250003/3016.100
پاکستان کا پرچم عثمان خان شنواری کراچی کنگز 981514.007.20&100000000000000061250004/1711.610
پاکستان کا پرچم راحت علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 11111521.467.60&100000000000000061250004/1616.900
پاکستان کا پرچم شاہد آفریدی کراچی کنگز 991316.006.30&100000000000000065714283/1815.200
Source: ESPNcricinfo.com، Last updated : 20 مارچ 2018
  • The Player with most wickets will be awarded with Maroon cap and فضل محمود Award at the end of the season.[25]
بند کریں

مزید دیکھیے

ملاحظات

  1. تمام اوقات کار یو ٹی سی+5 (پاکستان کا معیاری وقت کے مطابق ہیں)

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.