کرکٹ امپائر From Wikipedia, the free encyclopedia
آصف یعقوب (پیدائش: 11 نومبر 1973ء) پاکستانی کرکٹ امپائر ہیں۔[1] وہ پاکستان سپر لیگ میں فرائض انجام دے چکے ہیں۔[2] وہ 26 اکتوبر 2018ء کو پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین اپنے پہلے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ میں کھڑے تھے۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | محمد آصف یعقوب |
پیدائش | سرگودھا، پنجاب، پاکستان | 11 نومبر 1973
حیثیت | امپائر |
امپائرنگ معلومات | |
ایک روزہ امپائر | 7 (2019–2023) |
ٹی 20 امپائر | 14 (2018–2023) |
خواتین ایک روزہ امپائر | 21 (2015–2022) |
خواتین ٹی 20 امپائر | 10 (2019–2022) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 جون 2023 |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.