ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ ایمپائرزکی فہرست

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads
Remove ads

یہ کرکٹ امپائرز کی فہرست ہے جنھوں نے کم از کم ایک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ میں کام کیا ہے۔ فروری 2025ء تک مردوں کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ میں 482 امپائرز کام کر چکے ہیں.[1] نومبر 2020ء میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں پاکستان کے احسن رضا اپنے 50ویں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ میں بطور فیلڈ امپائر کھڑے ہوئے اور اس طرز میں اس سنگ میل تک پہنچنے والے پہلے امپائر بن گئے۔[2]

دیگر معلومات ایمپائر, ملک ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading content...
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads