From Wikipedia, the free encyclopedia
دیپال گنا وردنے (پیدائش:21 اکتوبر 1969ء) سری لنکا کے سابق اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ [1] اب وہ امپائر ہیں اور اکتوبر 2015ء میں سری لنکا بورڈ پریذیڈنٹ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے ٹور میچ میں کھڑے ہوئے تھے۔ [2] 5 دسمبر 2019ء کو اس نے 2019ء کے ساؤتھ ایشین گیمز میں مردوں کے ٹورنامنٹ میں نیپال اور بھوٹان کے درمیان اپنے پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں امپائرنگ کی۔ [3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.