تابش خان

From Wikipedia, the free encyclopedia

تابش خان (پیدائش: 12 دسمبر 1984ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو سندھ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے مئی 2021ء میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔ [2]

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, پیدائش ...
تابش خان ٹیسٹ کیپ نمبر 245
فائل:Tabish Khan.jpg
ذاتی معلومات
پیدائش (1984-12-12) 12 دسمبر 1984 (عمر 40 برس)
کراچی، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 245)7 مئی 2021  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014/15—2015/16سوئی سدرن
2016کراچی وائٹس
2017/18—2018/19پاکستان ٹیلی ویژن
2018کراچی کنگز
2019— تاحالسندھ کرکٹ ٹیم
ماخذ: کرک انفو، 7 مئی 2021ء
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.