راشد خان

افغان کرکٹ کھلاڑی From Wikipedia, the free encyclopedia

راشد خان

راشد خان ارمان (پشتو: راشد خان ارمان; پیدائش 20 ستمبر، 1998ء) جو عام طور پر راشد خان نورزئی کے نام سے جانے جاتے ہیں، ایک افغانی کرکٹ کھلاڑی ہیں اور افغانستان قومی کرکٹ ٹیم کو پیش کرتے ہیں۔[1] [2][3][4][5] [6] [7][8][9]

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, مکمل نام ...
راشد خان
Thumb
ذاتی معلومات
مکمل نامراشد خان ارمان
پیدائش (1998-09-20) 20 ستمبر 1998 (عمر 26 برس)
صوبہ ننگرہار، افغانستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 9)14 جون 2018ء  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 36)18 اکتوبر 2015ء  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ23 ستمبر 2018  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ایک روزہ شرٹ نمبر.19
پہلا ٹی20 (کیپ 27)1 اکتوبر 2016ء  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2022 اگست 2018ء  بمقابلہ  آئرلینڈ
ٹی20 شرٹ نمبر.19
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016 تا حالکومیلا وکٹورینز (اسکواڈ نمبر. 19)
2017 تا حالسن رائزرز حیدرآباد (اسکواڈ نمبر. 19)
2017 تا حالگیانا ایمازون واریئر (اسکواڈ نمبر. 19)
2017 تا حالبند-عامر ریجن کرکٹ ٹیم
2017 تا حالایڈیلیڈ اسٹرائیکر (اسکواڈ نمبر. 19)
2018 تا حالکوئٹہ گلیڈی ایٹرز (اسکواڈ نمبر. 19)
2018 تا حالسسیکس (اسکواڈ نمبر. 1)
2018 تا حالکابل
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی ٹوئنٹی20
میچ 5 92 82 410
رنز بنائے 106 1,160 370 2,071
بیٹنگ اوسط 15.14 19.01 14.80 13.02
100s/50s 0/1 0/5 0/0 0/2
ٹاپ اسکور 51 60* 48* 79*
گیندیں کرائیں 1,534 4,661 1,874 9,464
وکٹ 34 170 130 556
بالنگ اوسط 22.35 19.00 14.80 18.30
اننگز میں 5 وکٹ 4 4 2 4
میچ میں 10 وکٹ 2 0 0 0
بہترین بولنگ 7/137 7/18 5/3 6/17
کیچ/سٹمپ 0/– 29/– 32/– 136/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 مارچ 2023ء
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.