دن/رات کرکٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
دن/رات کرکٹ (انگریزی: Day/night cricket) جسے فلڈ لائٹ کرکٹ (انگریزی: Floodlit cricket) بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا کرکٹ میچ ہے جو مکمل یا عام طور جزوی طور پر شام کو مصنوعی روشنی میں کھیلا جاتا ہے۔
میزبان ملک کے لحاظ سے پہلے بین الاقوامی دن/نائٹ میچز
دن/رات ٹیسٹ میچوں کی فہرست
خواتین
شمار | تاریخ | میزبان ٹیم | مہمان ٹیم | مقام | نتیجہ |
---|---|---|---|---|---|
1 | 9-12 نومبر 2017 | ![]() | ![]() | نارتھ سڈنی اوول، سڈنی | میچ ڈرا |
2 | 30 ستمبر-3 اکتوبر 2021 | ![]() | ![]() | کرارا اسٹیڈیم، گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ | میچ ڈرا |
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.