تمیم اقبال

بنگلہ دیشی کرکٹر From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

تمیم اقبال خان (بنگالی: তামিম ইবাল খান;(پیدائش: 20 مارچ 1989ء)، جسے تمیم اقبال کے نام سے زیادہ جانا جاتا ہے،۔ تمیم لفٹ ہینڈڈ اوپننگ بیٹس مین ہیں۔ تمیم اقبال 2010ء اور 2011ء کے درمیان بنگلہ دیش قومی ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں۔ اس وقت تمیم بنگلہ دیش کی ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی تینوں طرز کی کرکٹ ٹیموں کا حصہ ہے۔ بلاشبہ وہ ایک بااعتماد بنگلہ دیشی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو اس وقت ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں بنگلہ دیش کی قومی ٹیم کے کپتان ہیں۔ ان کے ایک انکل اکرم خان (کرکٹر) اور بھائی نفیس اقبال نے بھی ٹیسٹ کرکٹ مقابلوں میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کی ہے۔

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, مکمل نام ...
Remove ads

کرکٹ کا سفر

تمیم اقبال نے اپنا ایک روزہ کرکٹ ڈیبیو 2007ء میں کیا اور اگلے سال اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا۔ انھوں نے دسمبر 2010ء اور ستمبر 2011ء کے درمیان قومی ٹیم کے نائب کپتان کے طور پر خدمات انجام دیں۔ مارچ 2021ء میں، تمیم اقبال 50 ایک روزہ نصف سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن گئے۔ انھیں بڑے پیمانے پر سب سے زیادہ سکور کرنے والے بنگلہ دیشی بلے بازوں میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads