![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/1b/Taqi_Usmani_in_London_%25282016%2529.jpg/640px-Taqi_Usmani_in_London_%25282016%2529.jpg&w=640&q=50)
محمد تقی عثمانی
سابق جسٹس پاکستان / From Wikipedia, the free encyclopedia
مفتی محمد تقی عثمانی (پیدائش: 5 اکتوبر 1943ء) عالم اسلام کے مشہور عالم اور جید فقیہ ہیں۔ ان کا شمار عالم اسلام کی مشہور علمی شخصیات میں ہوتا ہے۔ 1980ء سے 1982ء تک وفاقی شرعی عدالت اور 1982ء سے 2002ء تک عدالت عظمی پاکستان کے شریعت ایپلیٹ بینچ کے جج رہے ہیں۔ وفاق المدارس العربیہ کے حالیہ صدر، بین الاقوامی اسلامی فقہ اکادمی، جدہ کے نائب صدر اور دارالعلوم کراچی کے صدر ہیں۔ اس کے علاوہ آپ آٹھ اسلامی بینکوں میں بحیثیت شرعی مشیر کام کر رہے ہیں اور البلاغ جریدے کے مدیر اعلیٰ بھی ہیں۔
اجمالی معلومات محمد تقی عثمانی, مناصب ...
محمد تقی عثمانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
قاضی ![]() | |||||||
برسر عہدہ 1981 – 1982 | |||||||
در | وفاقی شرعی عدالت پاکستان | ||||||
قاضی ![]() | |||||||
برسر عہدہ 1982 – 2002 | |||||||
در | عدالت عظمیٰ پاکستان | ||||||
صدر نشین (8 ) ![]() | |||||||
آغاز منصب 19 ستمبر 2021 | |||||||
در | وفاق المدارس پاکستان | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 3 اکتوبر 1943ء (81 سال)[1] ![]() دیوبند ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
اولاد | عمران اشرف عثمانی، محمد حسان اشرف عثمانی | ||||||
والد | محمد شفیع عثمانی ![]() | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کراچی جامعہ پنجاب دارالعلوم کراچی ![]() | ||||||
استاذ | سلیم اللہ خان ، عبد الحئی عارفی ، ولی حسن ٹونکی ![]() | ||||||
تلمیذ خاص | منیر احمد اخون ، عبدالحق بلوچ ![]() | ||||||
پیشہ | قاضی ، مصنف ، مفتی ، فقیہ ، شاعر ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، انگریزی ، عربی ، فارسی ![]() | ||||||
شعبۂ عمل | فقہ ، معاشیات ، تصوف ، حدیث ![]() | ||||||
کارہائے نمایاں | محمد تقی عثمانی کی تصانیف کی فہرست ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں