عمران اشرف عثمانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈاکٹر محمد عمران اشرف عثمانی اسلامی معاشیات کے عالمی شہرت یافتہ عالم ہیں۔
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
اجمالی معلومات عمران اشرف عثمانی, معلومات شخصیت ...
عمران اشرف عثمانی | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
شہریت | ![]() ![]() |
والد | محمد تقی عثمانی ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی سندھ مسلم لاء کالج دارالعلوم کراچی ![]() |
پیشہ | ماہر معاشیات ![]() |
شعبۂ عمل | معاشیات ![]() |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
آپ میزان بینک پاکستان کے شریعہ بورڈ کے صدر ہیں۔ آپ کی کتاب اسلامی بینکاری کی راہنمای (Guide to Islamic Banking) دنیا کے کئی تدریسی مراکز میں نصاب کا درجہ رکھتی ہے۔ آپ پاکستان کے مشہور عالم مفتی محمد تقی عثمانی کے صاحبزادے ہیں۔ آپ دار العلوم کراچی، پاکستان سے فارغ التحصیل ہیں۔[1][2]