دیوبند
بھارت کے صوبہ اتر پردیش میں ضلع سہارنپور کا ایک شہر دیوبند / From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارت کے شمالی صوبہ اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں واقع ایک قصبہ۔ جہاں عظیم اسلامی ادارہ دارالعلوم دیوبند قائم ہے۔
اجمالی معلومات ملک, ریاست ...
قصبہ | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | سہارنپور |
بلندی | 348 میل (1,142 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 161,706 |
زبانیں | |
• سرکاری | ہندی |
منطقۂ وقت | بھارت کا معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP 11 |
بند کریں