ویکیمیڈیا فہرست مضمون From Wikipedia, the free encyclopedia
تصانیفِ محمد تقی عثمانی جس میں پاکستانی مسلم فقیہ و عالم مفتی محمد تقی عثمانی کی کتابیں، ترجمہ جات، تبصرے اور مضامین شامل ہیں۔ عثمانی اسلامی مالیات، قانون اور اسکالرشپ میں ایک اسنادی حیثیت رکھتے ہیں۔[1]
عثمانی عربی، انگریزی اور اردو میں 143 سے زیادہ کتابیں لکھ چکے ہیں۔[2] وہ دارالعلوم کراچی کے ماہانہ جریدہ البلاغ کے چیف ایڈیٹر ہیں۔[2] ان کی کتابوں میں تکملہ فتح الملہم، اصول الافتاء و آدابہ، "این انٹروڈکشن ٹو اسلامک فائنانس، دی میننگ آف دی نوبل قرآن وِتھ ایکسپلینیٹری نوٹس، اسلام اور جدت پسندی اور ذکر و فکر شامل ہیں۔
دی لینگویج آف دی فرائڈے خطبہ (The Language of the Friday Khutbah)
دی میننگ آف دی نوبل قرآن وِتھ ایکسپلینٹری نوٹس (The Meanings of the Noble Qur'an with explanatory notes)[12]
احکام اعتکاف پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی لکھی ہوئی اعتکاف پر ایک کتاب۔[13] اعتکاف اسلام کی اہم عبادات میں سے ہے۔ ہر سال رمضان کے آخری عشرہ میں مساجد کے اندر مسلمانوں کی کثیر تعداد میں عبادت انجام دیتی ہے۔ رسالہ ہذا میں مفتی تقی عثمانی نے فضائل اعتکاف اور اعتکاف کی حقیقت بیان کرتے ہوئے اعتکاف کے احکام و مسائل مختصر بیان کیے ہیں۔اعتکاف سے پہلے اس کتابچہ کا مطالعہ مفید ثابت ہو گا۔8٠ صفحات پر مشتمل یہ رسالہ مکتبہ دار العلوم کراچی کی طرف سے 1429 ھ میں شائع ہوا۔ رسالہ ہذا کی اہمیت اس بات سے عیاں ہوتی ہے کہ شعیب عمر نے "The Rules of Itikaf" کے عنوان سے اس کا انگریزی زبان میں ترجمہ کیا۔ اس کے 52 صفحات ہیں اور ادارہ اسلامیات لاہور کا شائع کر دہ ہے۔[14]
احکام ذبح، ذبح کے احکام سے متعلق عربی زبان میں ایک مختصر کتاب ہے، جس میں شرعی اعتبار سے ذبح کرنے کا طریقہ اور اس کی شروط آیات و احادیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں، بعد ازاں ذبح کے وقت بسم اللہ پڑھنا، ذبح کرنے والے کے لیے ضروری شرائط اور اہل کتاب سے ذبح کروانے کی شرعی حیثیت وغیرہ جیسے مباحث پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب اپنے موضوع کا احاطہ کرنے والی ہے۔ اس کے 11٠ صفحات ہیں اور مکتبہ دار العلوم کراچی سے 1424 ھ میں شائع ہوئی ہے۔ کتاب کی اہمیت کے پیش نظر مولاناعبد اللہ نانہ نے Legal Rulings on Slaughtered Animals کے عنوان سے انگریزی زبان میں کتاب ہذا کا ترجمہ کیا۔ 174 صفحات پر مشتمل یہ ترجمہ 1426 ھ میں مکتبہ دار العلوم کراچی کی طرف سے شائع ہوا۔[15]
علوم القرآن، [12] عثمانی نے معارف القرآن کا ایک تعارف لکھا، جسے انھوں نے الگ کیا اور بعد میں علوم القرآن کے طور پر اس میں ترمیم کی۔ اس کا انگریزی ترجمہ صالح صدیقی نے An Approach to the Quranic Sciences کے طور پر پیش کیا ہے۔[22]
تقلید کی شرعی حیثیت (ترجمہLegal Status of Following a Madhab)۔ ترجمہ الگ سے شائع ہوا ہے۔[17]
یہ مختصر سا کتابچہ ہے، جس میں نماز کا مسنون طریقہ اور اس کو آداب کے ساتھ ادا کرنے کی ترکیب بیان مقصود ہے۔ کتابچہ ہذا میں نماز کے تمام مسائل مذکور نہیں، بلکہ صرف ارکان نماز کی ہیئت سنت کے مطابق بنانے کے لیے چند ضروری باتیں بیان کی گئی ہیں ران غلطیوں اور کوتاہیوں پر تنبیہ کی گئی ہے، جو آج کل بہت زیادہ رواج پاگئی ہیں۔ 31 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ 1427ھ میں ادارہ اسلامیات لاہور سے شائع ہوا ہے۔[23]
ظل هما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ 3 (1): 205–206تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ 3 (1): 201–202تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
ظل هما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ 3 (1): 202–203تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ 3 (1): 202–203تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
ظل ھما (جنوری۔ جون 2٠19)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ 3 (1): 2٠3۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2٠22الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date=, |date= (معاونت)
ظل ھما (جنوری۔ جون 2٠19)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ 3 (1): 2٠3۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2٠22الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date=, |date= (معاونت)
ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ 3 (1): 219–220تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
ظہر الدین ناوی، زنیدہ محمد مرزوقی (2017)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی اینڈ ہیز اسکالرلی کنٹری بیوشن ٹو دی قرآنک اسٹڈیز"۔ Al-Irsyad: اسلامی اور عصری امور کا جریدہ۔ 2 (1): 105–106
ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): 206۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date=, |date= (معاونت)
ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ 3 (1): 197–224۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2021الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date=, |date= (معاونت)
ظہر الدین ناوی، زنیدہ محمد مرزوقی (2017)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی اینڈ ہیز اسکالرلی کنٹری بیوشن ٹو دی قرآنک اسٹڈیز"۔ Al-Irsyad: اسلامی اور عصری امور کا جریدہ۔ کالج یونیورسٹی اسلام انترابنگسا سلنگور: فکلٹی آف اسلامک سویلائزیشن اسٹڈیز۔ 2 (1): 94–109۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2021تحقق من التاريخ في: |access-date= (معاونت)
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.