فاطمہ زہرا
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پیاری صاحبزادی / From Wikipedia, the free encyclopedia
فاطمہ بنت محمد بن عبد اللہ جن کا معروف نام فاطمۃ الزہراء ہے حضرت محمد بن عبد اللہ اور خدیجہ بنت خویلد کی بیٹی تھیں۔ تمام مسلمانوں کے نزدیک آپ ایک برگزیدہ ہستی ہیں۔۔[5] آپ کی ولادت 20 جمادی الثانی بروز جمعہ بعثت کے پانچویں سال میں مکہ میں ہوئی۔ آپ کی شادی علی ابن ابی طالب سے ہوئی جن سے آپ کے دو بیٹے حسن اور حسین اور دو بیٹیاں زینب اور ام کلثوم پیدا ہوئیں۔ آپ کی وفات اپنے والد حضرت محمد بن عبد اللہ کی وفات کے کچھ ماہ بعد 632ء میں ہوئی۔ آپ کے بہت سے القابات مشہور ہیں۔
اجمالی معلومات زندگی, قرآن میں ...
زندگی | |
---|---|
فہرست القابات فاطمہ زہرہ · اختلاف مالی فاطمہ و عباس با خلافت · واقعہ در و دیوار · خطبہ فدکیہ · وفات فاطمہ | |
قرآن میں | |
سورہ دہر · سورہ کوثر · آیت تطہیر · آیت مباہلہ · آیت نور | |
مقامات | |
مکہ میں: محلہ بنی ہاشم · شعب ابی طالب · مدینہ میں: جنت البقیع · بیتالاحزان · درخت کنار · سقیفہ · مسجد نبوی · شمال حجاز میں: فدک | |
افراد | |
خاندان | محمد · خدیجہ · علی |
فرزند | حسن · حسین · زینب · ام کلثوم · محسن |
وفد | فضہ نوبیہ · ام ایمن · اسماء · سلمان |
دیگر | قنفذ · مغیرہ · عمر · ابوبکر |
مرتبط | |
تسبیح فاطمہ · مصحف فاطمہ · لوح فاطمہ · واقعہ مباہلہ · ایام فاطمیہ | |
بند کریں
زیرنظرمضمون فاطمۃ الزہراء سے متعلق ہے؛ اس عنوان سے مماثلت رکھنے والے دیگر صفحات کے لیے ملاحظہ کریں فاطمہ۔
اجمالی معلومات فاطمہ بنت محمد عربی: فاطمة, کنیت ...
فاطمہ بنت محمد عربی: فاطمة | |
---|---|
کنیت | |
القاب | |
خصوصیت | محمد بن عبد اللہ کی بیٹی |
محمد بن عبد اللہ کی حیات میں | 5 قبل ہجرت – 11 ہجری
|
محمد بن عبد اللہ | 90 دن 11 ہجری |
پیدائش | جمعہ 20 جمادی الثانی 8 قبل ہجرت/ 24 جولائی 615ء |
مقام پیدائش | مکہ، حجازی[1] |
قومیت | حجازی عرب |
والد | محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم [1] |
والدہ | خدیجہ بنت خویلد [1] |
بھائی | قاسم اور ابراہیم (سوتیلا) |
بہنیں | زینب، ام کلثوم اور رقیہ |
شوہر | علی ابن ابی طالب |
اولاد | بیٹے
بیٹیاں |
وفات | 3 جمادی الثانی 11ھ/ 25 اگست 632ء مدت حیات : 17 سال 11 ماہ 12 یوم قمری |
دین | اسلام |
بند کریں