ابراہیم ابن محمد
حضور پاکﷺ اور حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنھا کے بیٹے / From Wikipedia, the free encyclopedia
ابراہیم بن محمد (عربی:ابراہیم بن محمد) حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ماریہ القبطیہ کے بیٹے تھے۔ اُن کا نام حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جد امجد حضرت ابراہیم کے نام پر رکھا گیا تھا۔ عرب کی روایات کے مطابق بچپن میں آپ پرورش و نگہداشت کے لیے اُم سیف نامی دائی کے سپرد کر دیا گیا، جن کو حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کچھ بکریاں بھی دیں۔
اجمالی معلومات ابراہیم بن محمد, إِبْرَاهِيم ٱبْن مُحَمَّد ...
ابراہیم بن محمد | |
---|---|
إِبْرَاهِيم ٱبْن مُحَمَّد | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ذوالحجۃ 8ھ ; ت مارچ 630 عیسوی مدینہ منورہ, حجاز, سعودی عرب |
وفات | شوال 30, 10ھ ; ت جنوری, 632 عیسوی مدینہ منورہ, حجاز, سعودی عرب |
مدفن | جنت البقیع |
والد | محمد صلی اللہ علیہ وسلم |
والدہ | ماریہ قبطیہ |
بہن/بھائی | |
خاندان | اہل بیت |
درستی - ترمیم |
بند کریں