ماریہ قبطیہ
صحابیہ و ام المومنین / From Wikipedia, the free encyclopedia
ام المؤمنین ماریہ قبطیہ (عربی: مارية القبطية) حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ وہ پہلے مسیحی تھیں اور بازنطینی شاہ مقوقس نے 628ء میں انھیں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس بطور ہدیہ بھیجا تھا۔
اجمالی معلومات ماریہ قبطیہ, (عربی میں: مارية القبطية) ...
ماریہ قبطیہ | |
---|---|
(عربی میں: مارية القبطية) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | بازنطینی سلطنت ![]() |
وفات | 16 فروری 637ء ![]() مدینہ منورہ ![]() |
مدفن | جنت البقیع ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
شریک حیات | محمد بن عبداللہ (630–8 جون 632) ![]() |
اولاد | ابراھیم بن محمد ![]() |
بہن/بھائی | |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1]، مصری زبان ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں