ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں کراچی – پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ ملتان کا مرکزی اور پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے۔[1]
ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن کا سامنے کا منظر | |||||||||||
متناسقات | 30.1804°N 71.4446°E | ||||||||||
مالک | وزارت ریلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی–پشاور مرکزی ریلوے لائن | ||||||||||
تعمیرات | |||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | MUL | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
![]() |
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ae/Pakistan_Railways_Network_Map.png/640px-Pakistan_Railways_Network_Map.png)
یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد، سبی،سکھر، اٹک، بہاولپور، رحیم یار خان، فیصل آباد، جھنگ، خانیوال، نوابشاہ، جہلم، گجرات اور جیکب آباد شامل ہیں۔[2]
ریلوے اسٹیشن کوڈ
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق ملتان کینٹ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MUL ہے۔
سہولیات
ملتان ریلوے اسٹیشن پر عملہ ہر وقت موجود رہتا ہے اور اس اسٹیشن میں ریزرویشن دفاتر ہیں۔ ملتان ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر کھانے پینے کے سٹال لگے ہوئے ہیں۔[3]
رابطے کی معلومات
ملتان کا کوڈ نمبر 061 ہے جبکہ ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن کے نمبر 9200272 اور9200263 ہیں۔
ریل راستہ
راستے جو ملتان سے جوڑتے ہیں، کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، فیصل آباد، سرگودھا، جھنگ، حیدرآباد، سندھ، سکھر، روہڑی، رحیم یار خان، بہاولپور، گجرات (پاکستان)، گوجرانوالہ، خانیوال، نوابشاہ، لاڑکانہ، سبی، اٹک، نوشہرہ، کوٹ ادو، لیہ، میانوالی اور كندياں۔
ملتان کینٹ سے ٹرین کی خدمات
تصاویر
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.