From Wikipedia, the free encyclopedia
لانڈھی پاکستان کے شہر کراچی کا ایک رہائشی اور صنعتی علاقہ ہے جو کراچی کے مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ اس علاقہ میں لانڈھی ریلوے اسٹیشن اور لانڈھی جیل بھی واقع ہے۔ لانڈھی ایک بڑارہائشی علاقہ ہے اورلانڈھی کی سرحدیں کورنگی، ملیر، شاہ فیصل کالوںی اور بھینس کالونی سے ملتی ہے ہیں۔ لانڈھی میں بھی بہت بڑا صنعتی علاقہ ہے اور کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بھی لانڈھی میں واقع ہے۔ لانڈھی کی مشہورمارکیٹ بابرمارکیٹ ہے۔
2017 کی مردم شماری کے مطابق لانڈھی کی آبادی تقریباً پانچ لاکھ سینتالیس ہزارتھی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.