میرپور ماتھیلو پاکستان کا ایک قصبہ ہے جو صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں واقع ہے۔ یہ ضلع گھوٹکی کا صدر مقام بھی ہے۔ اجمالی معلومات ملک, صوبہ ...قصبہمیرپور ماتھیلوMirpur Matheloمتناسقات: 28°1′N 69°32′Eملک پاکستانصوبہسندھضلعگھوٹکیمنطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)بند کریں صنعت و حرفت ایف ایف سی (فوجی فرٹیلائزرز کمپنیی) سونا یوریا سندھ کاٹن فیکٹری ذاتیں سومرو چنا منگریو لنڈ مزاری پیراہن کلہوڑو پتافی کھوسہ کلوڑ سیال وسیر لاشاری مہر سید سمہ تعلیمی ادارے سونا پبلک اسکول و کالج جناح پبلک اسکول طبی مراکز ڈی ایچ کیو ہسپتال مہر النساء میڈیکل سنٹر مزید دیکھیے گوٹھ رئیس رضا محمد لاڑک حوالہ جات Wikiwand - on Seamless Wikipedia browsing. On steroids.