پولش زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
پولش زبان یا پولسکی زبان یا پولستانی زبان یا پولینڈی زبان (Polish language) (پولستانی زبان: język polski, polszczyzna) ایک سلافیہ زبان ہے جو بنیادی طور پر پولینڈ میں بولی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات پولش, تلفظ ...
پولش | |
---|---|
Polish | |
język polski | |
تلفظ | [ˈpɔlski] |
مقامی | پولینڈ؛ یوکرائن کے سرحدی علاقے، سلوواکیہ، چیک جمہوریہ؛ بیلاروسی–لتھواینین–لیٹویائی سرحد؛ جرمنی، رومانیہ، اسرائیل. مزید دیکھیے |
مقامی متکلمین | 40 ملین (2007)ne2007 |
ابتدائی شکل | قدیم
|
لاطینی (پولش حروف تہجی) پولش بریل | |
اشارتی اشکال | System Językowo-Migowy (SJM) |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | پولینڈ یورپی اتحاد اقلیتی زبان:[1] چیک جمہوریہ سلوواکیہ مجارستان بیلاروس یوکرین[2] |
منظم از | پولش زبان کونسل |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | pl |
آیزو 639-2 | pol |
آیزو 639-3 | pol – مشمولہ رمزIndividual code: szl – Silesian |
گلوٹولاگ | poli1260 [3] |
کرہ لسانی | 53-AAA-cc 53-AAA-b..-d |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں