![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/80/Slavic_europe.svg/langur-640px-Slavic_europe.svg.png&w=640&q=50)
مغربی سلاوی زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
مغربی سلاوی زبانیں (West Slavic languages) سلاوی زبانوں کے تین علاقائی ذیلی گروہوں میں سے ایک ہے جس میں چیک، پولش، سلوواک، کاشوبی، زیریں سوربی اور بالائی سوربی شامل ہیں۔
اجمالی معلومات مغربی سلاوی, جغرافیائی تقسیم: ...
مغربی سلاوی | |
---|---|
West Slavic | |
جغرافیائی تقسیم: | وسطی یورپ |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمات: | |
آیزو 639-5: | zlw |
گلوٹولاگ: | west2792[1] |
![]() ممالک جہاں مغربی سلاوی زبان قومی زبان ہے |
بند کریں