لیخیتیک زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
لیخیتیک زبانیں (Lechitic or Lekhitic languages) پولش زبان اور کئی دیگر زبانیں جو جدید پولینڈ اور جدید جرمنی کے شمال مشرقی حصوں میں بولی جاتی تھیں، کا ایک لسانی خاندان ہے۔[2] یہ مغربی سلاوی زبانوں کی ایک شاخ ہے، جبکہ اس خاندان کی دوسری شاخیں چیک-سلوواک زبانیں اور سوربی زبانیں ہیں۔
اجمالی معلومات لیخیتیک, جغرافیائی تقسیم: ...
لیخیتیک | |
---|---|
Lechitic | |
جغرافیائی تقسیم: | پولینڈ |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمات: |
|
گلوٹولاگ: | lech1241[1] |
بند کریں