سلاوی زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
سلاوی زبانیں (سلاوی زبانیں) سلاو قوم میں بولی جانے والی زبانیں۔ یہ ہند۔یورپی زبانوں کے زمرہ میں آتی ہیں۔ مشرقی یورپ، بلقان، وسطی یورپ اور شمالی ایشیا میں بولی جاتی ہیں۔
اجمالی معلومات سلاوی, نسل: ...
سلاوی | |
---|---|
Slavic | |
نسل: | سلاو |
جغرافیائی تقسیم: | وسطی و مشرقی یورپ اور روس |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
سابقہ اصل-زبان: | پیش سلاوی |
ذیلی تقسیمات: | |
آیزو 639-5: | sla |
کرہ لسانی: | 53= (phylozone) |
گلوٹولاگ: | slav1255[1] |
بند کریں