From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان سپر لیگ 2019ء (مشہور بہ پی ایس ایل 4; اس کا تشہیری نام ایچ بی ایل پی ایس ایل2019ء ہے بوجہ اشتہار) یہ پاکستان سپر لیگ کا چوتھا دور تھا۔ یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔ اس میں کل 6 ٹیموں نے شرکت کی۔ 15 ستمبر 2018ء کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بیٹھک کی جس میں پاکستان سپر لیگ 2019ء سے متعلق کچھ فیصلے کیے گئے اور طے پایا کہ یہ 14 فروری 2019ء سے 17 مارچ 2019ء کے درمیان میں کھیلا جائے گا۔ اس کے آخری 8 میچ پاکستان میں اور فائنل میچ کراچی ہوا۔ جبکہ بقیہ میچ سابقہ سالوں کی طرح متحدہ عرب امارات میں ہی کھیلے گے۔ [1][2]
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹی ٹوئینٹی |
ٹورنامنٹ طرز | دوہرا راؤنڈ روبن اور پلے آفز |
میزبان | متحدہ عرب امارات پاکستان |
فاتح | کوئٹہ گلیڈی ایٹرز |
رنر اپ | پشاور زلمی |
شریک ٹیمیں | 6 |
کل مقابلے | 34 |
بہترین کھلاڑی | شین واٹسن (430 رنز) |
کثیر رنز | شین واٹسن (430 رنز) |
کثیر وکٹیں | حسن علی (25 وکٹیں) |
باضابطہ ویب سائٹ | psl-t20.com |
ہر فرنچائز نے 29 ستمبر سے شروع ہونے والے مرحلہ تقرر میں 10 کھلاڑیوں کو زیر غور رکھا۔ پھر 20 نومبر کو اسلام آباد میں 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا جس میں 4 اضافی کھلاڑی بھی شامل تھے۔ 16 دسمبر 2018 کو پی ایس ایل نے اعلان کیا کہ ہر ٹیم کے پاس21 اراکین کے انتخاب کے لیے اضافی بجٹ ہونا چاہیے۔ متبادل چناؤ کا مرحلہ 24 جنوری کو لاہور میں ہوا۔
متحدہ عرب امارات | پاکستان | |||
---|---|---|---|---|
دبئی | شارجہ | ابوظبی | کراچی | |
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | |
گنجائش: 25,000 | گنجائش: 17,000[3] | گنجائش: 20,000 | گنجائش: 34,228 | |
6 ٹیمیں گروپ مرحلہ میں 10 میچ کھیلیں گی۔ ہر جیت پر 2 پوائنٹ، ہارنے پر کوئی نہیں اور کوئی نتیجہ نہیں پر 1 پوائنٹ دیا جائے گا۔ گروپ مرحلہ کی پہلی 4 درجے کی ٹیمیں پلے آفز کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | کوئی نتیجہ نہیں | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
پشاور زلمی | 10 | 7 | 3 | 0 | 0 | 14 | +0.828 |
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز | 10 | 7 | 3 | 0 | 0 | 14 | +0.376 |
اسلام آباد یونائیٹڈ | 10 | 5 | 5 | 0 | 0 | 10 | 0.127 |
کراچی کنگز | 10 | 5 | 5 | 0 | 0 | 10 | –0.673 |
ملتان سلطانز | 10 | 3 | 7 | 0 | 0 | 6 | –0.173 |
لاہور قلندرز | 10 | 3 | 7 | 0 | 0 | 6 | –0.837 |
شیڈول 13 دسمبر، 2018ء کو جاری کیا گیا۔[4][lower-alpha 1]
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
Ian Bell 54 (46) Sameen Gul 3/29 (4 overs) |
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
سیمی فائنل | فائنل | |||||||||||
17 مارچ — کراچی | ||||||||||||
13 مارچ — کراچی | ||||||||||||
2 | qta | 186/6 (20 اوور) | ||||||||||
1 | pesh | 176/7 (20 اوور) | 2 | qta | 139/2 (17.5 اوور) | |||||||
qta جیت 10 runs | 1 | pesh | 138/8 (20 اوور) | |||||||||
qta جیت 8 wickets | ||||||||||||
15 مارچ — کراچی | ||||||||||||
1 | pesh | 214/5 (20 اوور) | ||||||||||
3 | isb | 166/9 (20 اوور) | ||||||||||
pesh جیت 48 runs | ||||||||||||
14 مارچ — کراچی | ||||||||||||
3 | isb | 164/6 (19.3 اوور) | ||||||||||
4 | khi | 161/9 (20 اوور) | ||||||||||
isb جیت 4 wickets |
ب |
||
کا مان اکمل 74 (43) کرس جورڈن 3/26 (4 اوور) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.