وسطی سامی زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
وسطی سامی زبانیں (Central Semitic languages) سامی زبانوں کا ایک مجوزہ متوسط گروہ ہے، جو اواخر آہنی دور، جدید عربی لہجے، قدیم کانسی دور کی شمال مغربی سامی زبانیں (بشمول آرامی زبانیں اور یوگریٹک)، عبرانی زبان فونیقی زبان کی کنعانی زبانیں) پر مشتمل ہے۔
اجمالی معلومات وسطی سامی, جغرافیائی تقسیم: ...
وسطی سامی | |
---|---|
Central Semitic | |
جغرافیائی تقسیم: | مشرق وسطی اور شمالی افریقہ |
لسانی درجہ بندی: | افرو۔ایشیائی
|
ذیلی تقسیمات: | |
گلوٹولاگ: | cent2236[1] |
بند کریں