فونیقی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
فونیقی زبان (Phoenician language) جسے کنعانی عبرانی بھی کہا جاتا ہے، ایک زبان تھی جو اصلا (بحیرہ روم) کے ساحلی علاقے جسے فونیقی، عربی، یونانی اور آرامی میں"کنعان" اور یونانی زبان، لاطینی زبان میں "فونیقیا" کہا جاتا تھا میں بولی جاتی تھی۔
اجمالی معلومات فونیقی, مقامی ...
فونیقی | |
---|---|
Phoenician | |
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() 𐤃𐤁𐤓𐤉𐤌 𐤊𐤍𐤏𐤍𐤉𐤌 dabarīm Kanaʿanīm | |
مقامی | کنعان; بعد میں بحیرہ روم کی ساحلی چوکیوں اور جزائر میں بولی جاتی تھی |
دور | پانچویں صدی |
فونیقی حروف تہجی | |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | phn |
آیزو 639-3 | phn |
گلوٹولاگ | phoe1239 Phoenician[1]phoe1238 Phoenician–Punic[2] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں