عبرانی زبان
ایک ایسی زبان جو افریقی - ایشیائی زبان کے خاندان کے کنعانی شاخ سے منسلک ہے / From Wikipedia, the free encyclopedia
عبرانی زبان (عبرانی: עִבְרִית، نقحر: عِڤْرِيتْ ) افریقی ایشیائی خاندانِ زبان کی ایک سامی زبان ہے۔ اسرائیل میں 48 لاکھ افراد یہ زبان بولتے ہیں۔ عبرانی یہودیوں کی مذہبی زبان ہے۔ اسرائیل میں عربی کے ساتھ عبرانی بھی سرکاری زبان کا درجہ رکھتی ہے۔ یہ عبرانی رسمِ خط میں دائیں سے بائیں کی طرف اِرقام کی جاتی ہے۔ [1]
اجمالی معلومات عبرانی, مقامی ...
عبرانی | |
---|---|
עִבְרִית | |
عبرانی زبان میں ایک صحیفہ | |
مقامی | اسرائیل |
افریقی ایشیائی
| |
عبرانی | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | اسرائیل |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | he |
آیزو 639-2 | heb |
آیزو 639-3 | heb |
بند کریں