یونانی زبان
دنیا کی قدیم ترین زبانوں میں سے ایک / From Wikipedia, the free encyclopedia
یونانی زبان (جدید یونانی: ελληνικά [eliniˈka]، elliniká, "یونانی", ελληνική γλώσσα [eliniˈci ˈɣlosa] ( سنیے)، ellinikí glóssa, "یونانی زبان") یونان کی زبان ہے، جو دنیا کی قدیم زبانوں میں سے ایک ہے۔ اس کا تعلق ہند یورپی زبانوں سے ہے۔ یہ زبان سائنس اور مغربی ثقافت پر بہت زیادہ اثر انداز ہوئی۔ اس کے علاوہ انگریزی زبان پر بھی اس کا گہرا اثر دکھائی دیتا ہے۔ چونکہ سائنسی علوم میں یونانی قوموں نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے اس لیے آج کل کی جدید طب میں زیادہ تر یونانی الفاظ ہی مستعمل ہیں۔
اجمالی معلومات یونانی, تلفظ ...
یونانی | |
---|---|
یونانی Ελληνικά | |
تلفظ | [eliniˈka] |
علاقہ | یونان، مشرقی بحیرہ روم |
مقامی متکلمین | 13 ملین (2012)e18 |
لہجے |
|
| |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | el |
آیزو 639-2 | gre (بی) ell (ٹی) |
آیزو 639-3 | مختلف: ell – جدید یونانی grc – قدیم یونانی cpg – قبدوسی یونانی gmy – مائسنی یونانی pnt – پانٹی tsd – Tsakonian yej – Yevanic |
گلوٹولاگ | gree1276 [1] |
کرہ لسانی |
|
The Greek-speaking world:
regions where Greek is the official language regions where Greek is the language of a significant minority | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں