From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان کی 1998 کی مردم شماری پانچویں پاکستانی قومی مردم شماری تھی۔ اس مردم شماری میں پاکستان کی آبادی کی تفصیل فراہم کی۔ یہ ادارہ حکومت پاکستان کی ایک ایجنسی ادارہ شماریات پاکستان کے ماتحت عمل میں آئی۔ [1] 1998 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی مناسب آبادی ( متنازع علاقوں کو چھوڑ کر) 130,857,717 افراد پر مشتمل تھی۔ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی آبادی کو شامل کرنے سے آبادی 134,714,017 افراد پر پہنچ گئی۔حکومت پاکستان، پاکستان کے آئین کے مطابق ہر 10 سال بعد مردم شماری کرانے کا پابندہے۔ پاکستان میں 1981 کی مردم شماری کے بعد یہ پہلی مردم شماری تھی جو 17 سال بعد ہوئی تھی۔
Fifth National Census of Pakistan | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | پاکستان |
تاریخ شماری | 1998 |
کل آبادی | 132,352,000 |
فیصد تبدیلی | |
سب سے زیادہ آباد | پنجاب، پاکستان |
سب سے کم آباد | Islamabad Capital Territory |
یہ 1998 کی مردم شماری بمقابلہ 2017 کی مردم شماری میں پاکستان کے شہروں کی آبادی کی فہرست ہے۔ [2]
رینک | شہر | آبادی (1998 کی مردم شماری) | آبادی (2017 کی مردم شماری) | صوبہ |
---|---|---|---|---|
1 | کراچی | 9,339,023 | 14,910,352 | سندھ |
2 | لاہور | 5,143,495 | 11,126,285 | پنجاب |
3 | فیصل آباد | 1,977,246 | 3,203,846 | پنجاب |
4 | راولپنڈی | 1,406,214 | 2,098,231 | پنجاب |
5 | پشاور | 1,405,150 | 1,970,042 | خیبر پختونخواہ |
6 | ملتان | 1,182,441 | 1,197,384 | پنجاب |
7 | حیدرآباد | 1,151,274 | 1,732,693 | سندھ |
8 | گوجرانوالہ | 1,124,799 | 2,027,001 | پنجاب |
9 | کوئٹہ | 565,514 | 1,001,205 | بلوچستان |
10 | اسلام آباد | 529,180 | 1,014,825 | اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.