محمود حسن گنگوہی
ہندوستانی عالم دین اور دار العلوم دیوبند کے سابق صدر مفتی / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمود حسن گنگوہی (1325–1416ھ بہ مطابق 1907–1996ء) ایک ہندوستانی دیوبندی عالم و مفتی اور دار العلوم دیوبند و مظاہر علوم سہارنپور کے سابق صدر مفتی تھے۔ وہ محمد زکریا کاندھلوی کے خلیفۂ اجل تھے۔[2]
اجمالی معلومات فقیہ الامت، مفتی محمود حسن گنگوہی, دار العلوم دیوبند کے گیارھویں صدر مفتی ...
فقیہ الامت، مفتی محمود حسن گنگوہی | |
---|---|
دار العلوم دیوبند کے گیارھویں صدر مفتی | |
برسر منصب 1965 سے 1981 تک | |
پیشرو | مہدی حسن شاہجہاں پوری |
جانشین | نظام الدین اعظمی |
لقب | مفتی اعظم، دار العلوم دیوبند[1] |
ذاتی | |
پیدائش | 1907 |
وفات | 2 ستمبر 1996(1996-90-02) (عمر 88–89 سال) |
مدفن | ایلس برگ، جرمسٹن، جنوبی افریقا |
مذہب | اسلام |
قومیت | ہندوستانی |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | حنفی |
تحریک | دیوبندی |
مرتبہ | |
استاذ | حسین احمد مدنی، محمد زکریا کاندھلوی |
بند کریں