محمد زکریا کاندھلوی
ایک ہندوستانی مہاجر مدنی محدث / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد زكريا کاندھلوی اكابرین علمائے ديوبند ميں سے تھے۔ محمد یحیی کاندھلوی کے بیٹے، محمد الیاس کاندھلوی کے بھتیجے اور محمد یوسف کاندھلوی کے چچا زاد بھائی ہیں۔
اجمالی معلومات محمد زکریا کاندھلوی, معلومات شخصیت ...
محمد زکریا کاندھلوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 فروری 1898ء [1] ![]() اتر پردیش ![]() |
وفات | 24 مئی 1983ء (85 سال)[1] ![]() مدینہ منورہ ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
اولاد | محمد طلحہ کاندھلوی ![]() |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | عاشق الہیٰ بلند شہری ![]() |
پیشہ | الٰہیات دان [2] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اردو [3] ![]() |
کارہائے نمایاں | فضائل اعمال ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
ان کی مشہور تصنیف فضائل اعمال ہے۔ یہ کتاب تبلیغی جماعت کا تبلیغی نصاب (فضائل اعمال) ہے۔ اس کتاب میں اعمال اسلامی کے فضائل بیان کیے گئے ہیں۔ جنہیں تبلیغی جماعتیں گھر، محلہ، مسجد اور تبلیغی سفر میں بطور خاص اس کی تعلیم کرتے ہیں۔