![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7e/Saharanpur.png/640px-Saharanpur.png&w=640&q=50)
سہارنپور
From Wikipedia, the free encyclopedia
سہارنپور (ہندی: सहारनपुर، انگریزی: Saharanpur) علاقہٴ دوآبہ میں واقع شمال بھارتی صوبہ اتر پردیش کا مشہور شہر، لکڑکاری کی صنعت میں عالمی شہرت کا حامل ہے۔ مغلیہ دور میں یہ شہر صوبہ ہریانہ و اتراکھنڈ کی سرحدوں پر واقع تھا اور اس کے اطراف میں کافی زرخیز زراعتی زمین موجود تھی۔ آج کثیر تعداد میں پارچہ بافی، شکر اور کاغذ سازی کے کارخانے پاےٴ جاتے ہیں۔
اجمالی معلومات سہارنپور, - شہر - ...
سہارنپور | |
---|---|
- شہر - | |
![]() | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | سہارنپور ضلع ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔29°57′50″N 77°32′46″E ![]() |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 ![]() |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 132 ![]() |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
جیو رمز | 1257806 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں