مولانا رحمت اللہ میر قاسمی بھارتی عالم دین ہیں۔ وہ کشمیر کی سب سے بڑی اسلامی درسگاہ دار العلوم رحیمیہ کے بانی اور مہتمم ہیں۔[1][2][3] وہ دار العلوم دیوبند کی شوریٰ کے رکن،[4] آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے تاسیسی رکن[5] اور جمعیت علمائے ہند کی مجلس انتظامیہ کے رکن ہیں۔[6]

اجمالی معلومات مولانا رحمت اللہ میر قاسمی, ذاتی ...
مولانا

رحمت اللہ میر قاسمی
ذاتی
مذہباسلام
بانئدار العلوم رحیمیہ
مرتبہ
استاذمفتی محمودالحسن گنگوہی
بند کریں

تعلیم

قاسمی دار العلوم دیوبند کے فاضل ہیں اور تصوف میں مفتی محمودالحسن گنگوہی کے خلیفہ ہیں۔[2] [7]

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.