فیثاغورث
From Wikipedia, the free encyclopedia
فیثاغورث (570 ق م - 495 ق م) ایک یونانی فلسفی، مذہبی رہبر اور ریاضی دان تھا۔ وہ ساموس یونانی جزیرے سے جمیا مصر تک گیا۔ اور 530 قبل مسیح میں اطالیہ کی طرف کروٹون کی یونانی نگری میں آ کے بس گیا۔ ادھر اس کے ساتھ اس کے پیروکار رہتے تھے۔ ليكن اسكی مختلف سوچوں كی وجہ سے اسے کروٹون چھوڑنا پڑا۔
اجمالی معلومات فیثاغورث, (قدیم یونانی میں: Πυθαγόρας ὁ Σάμιος) ...
فیثاغورث | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Πυθαγόρας ὁ Σάμιος) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (قدیم یونانی میں: Πυθαγόρας)[1] |
پیدائش | 6ویں صدی ق م[2] ساموس |
وفات | 490ء کی دہائی ق م[3] |
مقام نظر بندی | بابل (525 ق.م–520 ق.م) |
رہائش | کروتونے |
عارضہ | مرگی [4] |
زوجہ | تھیانو |
اولاد | منیزاغورث ، مایا ، ڈامو |
عملی زندگی | |
استاذ | اناکسی میندر [5]، تھالیز |
تلمیذ خاص | امپی دوکلیز [6] |
پیشہ | ریاضی دان ، فلسفی ، سیاست دان ، مصنف [7]، ماہر موسیقیات ، موسیقی کا نظریہ ساز |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
شعبۂ عمل | ہندسہ ، ریاضی ، اخلاقیات ، سیاست ، فلسفہ ، فلکیات ، موسیقی ، ماوراء الطبیعیات |
کارہائے نمایاں | مسئلۂ فیثا غورث ، Platonic solid |
مؤثر | اناکسی میندر ، تھالیز ، زرتشت |
تحریک | فیثاغورثیت ، مغربی فلسفہ |
درستی - ترمیم |
بند کریں
ریاضی میں اس کی مشہوری فیثاغورث قضیہ كی وجہ سے ہے۔