مرگی
From Wikipedia, the free encyclopedia
مرگی (epilepsy) ایک دماغی مرض کا نام ہے، اس میں دفعتا"بیہوشی طاری ہو جاتی ہے، اعصاب تنفس کے تشنج اور سانس لینے کے منفذ کے بند ہونے سے اعصاب اختیاری، بے اختیار شدت سے پھڑکنے لگتے ہیں۔[1] دنیا بھر میں تقریبا 50 ملین لوگ مرگی کے مرض میں مبتلا ہیں۔
مرگی کو عام طور پر ادویات کے ساتھ قابو میں رکھا جاتا ہے، لیکن علاج ادویات کے ساتھ نہیں ہوتا۔ تاہم بہترین دستیاب ادویات کے ساتھ بھی 30 فی صد لوگوں مرگی پر کنٹرول نہیں ہوتا۔ مشکل معاملات میں جراحت پر غور کیا جا سکتا ہے۔